تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُو پَہری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُو پَہری کے معانیدیکھیے
دُو پَہری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک پھول جو اکثر دوپہر کے وقت کھلتا ہے
- دوپہر کا وقت جبکہ سورج سر پر ہوتا ہے، دوپہر
- ہر دوپہر پر ہونے والا، دوپہر کے وقت بجنے والی نوبت، دوپہر ہونے کا اعلان
- وہ بچہ جس کی پیدائش دوپہر کی ہو
فعل متعلق
- دوپہر میں، دوپہر کے وقت، دھوپ میں، دن کے بارہ بجے
شعر
بھری دوپہری سائے بناتا رہتا ہوں میں لفظوں سے
تاریکی میں بیٹھ کے ماہ منور لکھتا رہتا ہوں
بانس کی کھری کھاٹ کے اوپر ہر آہٹ پر کان دھرے
آدھی سوئی آدھی جاگی تھکی دوپہری جیسی ماں
بھری دوپہری میں پھیلا ہے شور یادوں کا
تمہاری الگنی پر ہچکیاں ہماری ہیں
English meaning of do-pahrii
दो-पहरी के हिंदी अर्थ
دُو پَہری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُو پَہری)
دُو پَہری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔