تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو لَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو لَخْت کے معانیدیکھیے
دو لَخْت کے اردو معانی
صفت
- ۱. دو حصّے ، دو ٹُکڑے ، پارہ پارہ .
- ۲. ذومعنی ، وہ لفظ یا بات جس کے دو معنی نکلتے ہوں ، دو رُخی بات .
- ۳. وہ شعر جس کے دونوں مصرعوں کا مضمون الگ الگ ہو ، شعر کے بے ربط مصرعے ہونا جو فنی عیب ہے .
- ۴. دوہری ، دو طرح کی دو قسم کی .
- ۵. جدا ، مختلف ، الگ الگ .
شعر
دو لخت کیے جائیں گے معلوم تھا پھر بھی
کچھ لوگ بڑے شوق سے آرے پہ چلے آئے
ناؤ دو لخت ہو گئی اک دن
دو مسافر تھے دو کنارے ہوئے
سر باطل کیا دو لخت جس نے بھی جہاں میں
سلامت بس وہی شمشیر رہنے کے لیے ہے
English meaning of do-laKHt
Adjective
- a stanza whose each verse has different titles
- two-pieces, dual meaning, the word or thing that has two meanings, dual-meaning talk, two part, varied
दो-लख़्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو لَخْت)
دو لَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔