تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلاوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلاوَر کے معانیدیکھیے
دِلاوَر کے اردو معانی
صفت
- بہادر، سُورما، جیالا، با ہمت، جَری، جاں باز
شعر
مرا دل بار عشق ایسا اٹھانے میں دلاور ہے
جو اس کے کوہ دوں سر پر تو اس کو کاہ جانے ہے
اسی نے سب سے پہلے ہار مانی
وہی سب سے دلاور لگ رہا تھا
دِلاوَر کے مترادفات
دِلاوَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلاوَر)
دِلاوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔