تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا سے دِل لَگانا" کے متعقلہ نتائج

خُدا سے دِل لَگانا

اللہ سے دُعا کرنا.

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

دِل سے لَگانا

احترام کرنا ، سینے سے لگانا ، عزیز رکھنا

خُدا سے لَو لَگانا

اللہ سے اُمید کرنا.

کِسی سے دِل لَگانا

کسی سے عشق کرنا، کسی سے محبت کرنا، کسی کو چاہنا، کسی پر عاشق ہونا، کسی سے دوستی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا سے دِل لَگانا کے معانیدیکھیے

خُدا سے دِل لَگانا

KHudaa se dil lagaanaaख़ुदा से दिल लगाना

محاورہ

خُدا سے دِل لَگانا کے اردو معانی

  • اللہ سے دُعا کرنا.

ख़ुदा से दिल लगाना के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह से दुआ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا سے دِل لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا سے دِل لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words