تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا سے لَو لَگی ہے" کے متعقلہ نتائج

خُدا سے لَو لَگی ہے

۔دیکھو اللہ۔

خُدا سے لَو لَگی ہونا

اللہ کا آسرا ہونا، اس کی مدد کا امیدوار ہونا

دِل سے لَگی ہے

دل پر چوٹ ہے

خُدا سے کام ہے

بندہ اور اللہ کے درمیان تعلق ہے ؛ مراد : عالم نزع ، دم واپسیں.

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

اَپْنے ہی گَھر سے آگ لَگی ہے

اپنوں ہی کا اٹھایا ہوا فساد، کسی غیر کی شرارت نہیں

خُدا سے کام پَڑا ہے

اس کی رحمت پر بھروسہ ہے.

خُوشامَد سے خُدا راضی ہے

کہنے سننے اور منت سماجت کا اثر ہوتا ہے .

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

خُدا سے لَو لَگْنا

اللہ سے اُمید رکھنا ، اللہ کی طرف متوجہ ہونا.

خُدا سے لَو لَگانا

اللہ سے اُمید کرنا.

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو اِس سے صَلاح مَشْوَرہ نَہیں کَرتا

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا سے لَو لَگی ہے کے معانیدیکھیے

خُدا سے لَو لَگی ہے

KHudsa se lau lagii haiख़ुदा से लाै लगी है

خُدا سے لَو لَگی ہے کے اردو معانی

  • ۔دیکھو اللہ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا سے لَو لَگی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا سے لَو لَگی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words