تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل ہاتھ سے لینا" کے متعقلہ نتائج

دِل ہاتھ سے لینا

کسی کے دل کو اپنی طرف مائل کر لینا .

ہاتھ سے سَلام لینا

سلام کا جواب ہاتھ کے اشارے سے دینا

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

دِل ہاتھ سے جانا

صدقے قربان ہونا .

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

زبردستی وصول کر لینا، معمولی طاقت اور زور کے دباؤ سے لے لینا

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

دِل ہاتھ سے جاتا رَہْنا

عاشق ہونا ؛ بے اختیار ہونا .

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

خُونِ دِل سے ہاتھ بَھرْنا

کسی کے خون سے ہاتھ رنگنا ، قتل کا مرتکب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل ہاتھ سے لینا کے معانیدیکھیے

دِل ہاتھ سے لینا

dil haath se lenaaदिल हाथ से लेना

محاورہ

دِل ہاتھ سے لینا کے اردو معانی

  • کسی کے دل کو اپنی طرف مائل کر لینا .

दिल हाथ से लेना के हिंदी अर्थ

  • किसी के दिल को अपनी तरफ़ माइल कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل ہاتھ سے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل ہاتھ سے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words