تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھی دِل لَگی کی" کے متعقلہ نتائج

اَچّھی دِل لَگی کی

نازیبا مذاق یا دھوکا دینے ، نقصان پہنچانے کے موقع پر مستعمل

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

دِل کی لَگی

رنج، غم، محبّت، عِشق

دِل کی لَگی بُجْھنا

غم دور ہونا، حسرت نکلنا، ارمان پورا ہونا

دِل کی لَگی بُجھانا

غم دور کرنا، حسرت نکالنا، ارمان پورا کرنا

دِل کی لَگی بَھڑَکْنا

محبّت یا لگن میں شدّت پیدا ہونا

دو گَھڑی کی دِل لَگی

تھوڑی دیر کا مذاق یا کچھ دیر کی تفریح .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھی دِل لَگی کی کے معانیدیکھیے

اَچّھی دِل لَگی کی

achchhii dil lagii kiiअच्छी दिल लगी की

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اَچّھی دِل لَگی کی کے اردو معانی

  • نازیبا مذاق یا دھوکا دینے ، نقصان پہنچانے کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of achchhii dil lagii kii

  • Roman
  • Urdu

  • naazebaa mazaaq ya dhoka dene, nuqsaan pahunchaane ke mauqaa par mustaamal

अच्छी दिल लगी की के हिंदी अर्थ

  • अनुचित मज़ाक़ या छल, नुक़सान पहुँचाने के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچّھی دِل لَگی کی

نازیبا مذاق یا دھوکا دینے ، نقصان پہنچانے کے موقع پر مستعمل

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

دِل کی لَگی

رنج، غم، محبّت، عِشق

دِل کی لَگی بُجْھنا

غم دور ہونا، حسرت نکلنا، ارمان پورا ہونا

دِل کی لَگی بُجھانا

غم دور کرنا، حسرت نکالنا، ارمان پورا کرنا

دِل کی لَگی بَھڑَکْنا

محبّت یا لگن میں شدّت پیدا ہونا

دو گَھڑی کی دِل لَگی

تھوڑی دیر کا مذاق یا کچھ دیر کی تفریح .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھی دِل لَگی کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھی دِل لَگی کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone