تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا دِل آئِینَہ ہے" کے متعقلہ نتائج

دِل کا دِل آئِینَہ ہے

تم کو جس سے محبت ہے اُسے بھی تم سے محبّت ضرور ہوگی

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِل پَر دِل آئِینَہ ہے

ایک دل کو دوسرے کی خبر ہوتی ہے ، ایک دل دوسرے پر عکس فگن ہوتا ہے.

دِل آئِینَہ ہونا

دل پر نیک و بد حال کا ظاہر ہوجانا، دل میں اترنا

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

دِل کَہْتا ہے

صحیح بات منہ پر آتی ہے ؛ دل میں رہ رہ کے خیال آتا ہے

دِل جانْتا ہے

حیققت معلوم ہے ، سب خبر ہے.

کَونْسا دِل ہے

کتنا سخت ہے ، کتنا بے رحم دل ہے.

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

بَڑا دِل ہے

بڑا حوصلہ ہے، بہت زیادہ ہمت ہے

دِل پَہاڑ ہے

عالی ہمَت ہے .

دِل کا ہارا

ب ہمّت ، کم حوصلہ.

دِل کا لَہْری

آزاد ؛ خوش مزاج ؛ من موجی

دِل کا گاہَک

دل کا خواہاں ، دل لینے پر تیّار ، محبوب ، معشوق

دِل کا حَوصَلَہ

ہمت ، توفیق

دِل کا پَرْدَہ

دل کا ججاب ، شرم و حیا

دِل کا دَورَہ

دِل کا عالَم

دل کی حالت

دِل کا بَہْلاوا

دل بہلانے کا سامان

دِل کا سادَہ

بھولا ، معصوم ، صاف دل ، فریب سے پاک

شَہْر کا دِل

شہر کے وسط کا علاقہ، قلبِ شہر، وسطِ شہر

دِل کا سَہْنا

دل کا کسی صدمے کو برداشت کرنا

دِل کا نُقْطَہ

وہ سیاہ نقطہ جو دل پر ہوتا ہے

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل ہی جانْتا ہے

زباں سے کہہ نہیں سکتے .

دِل بَھرا آتا ہے

رقت ہوتی ہے، آنکھوں میں آنسو چلے آتے ہیں

دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے

دِل سے لَگی ہے

دل پر چوٹ ہے

دِل کا بادْشاہ

خود مختار ، آزاد ، من موجی.

دِل میں آتا ہے

ارادہ ہوتا ہے ، دل چاہتا ہے .

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشَہ ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشا ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

دِل کا حَوصَلَہ نِکالْنا

ارمان پورا کرنا

دِل کا کُچھ کَہْنا

کسی فعل کے کرنے یا نہ کرنے کی نسبت دل کی خواہش محسوس ہونا ، خیال میں آنا.

دِل کا کَہا مانْنا

دل کی خؤاہش پوری کرنا.

لوہے کا دِل گُرْدَہ

بہت زیادہ ہمَت یا حوصلہ.

دِل کا غَنی ہونا

قائع و مطمئین ہونا ، یا حوصلہ ہونا

دِل بَہْلاؤ کا سامان

دل بہلانے کی چیزیں

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

بَڑا دِل گُردَہ ہے

بڑا حوصلہ ہے، بہت ہمت والا ہے

اَپْنے دِل کا بادشاہ

مختار و آزاد، من موجی، مولا دولا

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

دِل کا پَھپھولا پھُوٹ بَہْنا

حسرت نکلنا ، بھڑاس نِکلنا

دِل کا بوجھ ہَلْکا کَرْنا

رک : دل کا بوجھ اُتارنا

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

دِل کا بے کَل ہونا

بیقرار ہونا ، مضطرب ہونا

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

دِل کا دَورَہ پَڑْنا

دل کی بیماری کے باعث سینے میں درد محسوس ہونا

دِل کا غُبار صاف ہونا

دل کی کدورت دور ہونا ، رنج و ملال رفع ہونا

جو کُچْھ دِل پہ گُزَرتی ہے

۔جس قدر صدمہ دل پر ہے۔ ؎

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

دِل کو ہَتھیلی کا پَھپھولا کَرْنا

ذرا سی بات پر رنج کرنا ؛ کم ہمّتی دِکھانا

ہَت تِرے دِل کا بُرا ہُو

تیرا ستیاناس ہو

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

دِل و دِماغ کا مالِک ہونا

کرتا دھرتا ہونا، پورا پورا اختیار ہونا، سردار ہونا

دِل کا کُچھ اَور نَقْشَہ ہونا

گھبرانا، مضطرب ہونا، پریشان ہونا

دِل کا نَقْش ہو کر رَہْنا

نہایت گہرا اثر ہونا ؛ حافظے میں محفوظ ہو جانا ، ہمیشہ کے لیے یاد رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا دِل آئِینَہ ہے کے معانیدیکھیے

دِل کا دِل آئِینَہ ہے

dil kaa dil aa.iina haiदिल का दिल आईना है

ضرب المثل

دِل کا دِل آئِینَہ ہے کے اردو معانی

  • تم کو جس سے محبت ہے اُسے بھی تم سے محبّت ضرور ہوگی
  • ایک کے دل کی بات دوسرے سے چھپی نہیں رہتی

दिल का दिल आईना है के हिंदी अर्थ

  • तुम को जिस से प्रेम है उसे भी तुम से प्रेम अवश्य होगा
  • एक के हृदय की बात दूसरे से छुपी नहीं रहती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا دِل آئِینَہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا دِل آئِینَہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words