تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا بُخار نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کا بُخار نِکالْنا

دل کی بھڑاس نکالنا ، رنج رفع کرنا ؛ (کسی پر غصّہ کرکے ، رو کر یا کہہ سن کر) غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا حَوصَلَہ نِکالْنا

ارمان پورا کرنا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا بُخار

کدورت ، ملال ؛ غصّہ ؛ رنج

جی کا بُخار نِکالْنا

دل کی بھڑاس نکالنا ، دل کا رنج رفع کرنا.

دِل کا بُخار چھانْٹْنا

دل میں جو صدمہ یا رنج ہے بیان کرنا

دِل کا بُخار نِکَلْنا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

دِل کا چاؤ نِکالْنا

ارمان نکالنا ، شوق پورا کرنا

دِل کا اَرْمان نِکالْنا

حوصلہ پُورا کرنا ، آرزو پوری کرنا

دِل کا غُبار نِکالْنا

کدورت اور رنجش ظاہر کرنا ، غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا کانٹا نِکالْنا

دل کی خلش دور کرنا

دِل کا بُخار نِکَل جانا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

دِل کا بُخار دُور کَرْنا

ملال دور کرنا ، غم و غصّہ دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا بُخار نِکالْنا کے معانیدیکھیے

دِل کا بُخار نِکالْنا

dil kaa buKHaar nikaalnaaदिल का बुख़ार निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل کا بُخار نِکالْنا کے اردو معانی

  • دل کی بھڑاس نکالنا ، رنج رفع کرنا ؛ (کسی پر غصّہ کرکے ، رو کر یا کہہ سن کر) غم و غصّہ کا اظہار کرنا

Urdu meaning of dil kaa buKHaar nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil kii bha.Daas nikaalnaa, ranj rafaa karnaa ; (kisii par gussaa karke, ro kar ya kah san kar) Gam-o-gussaa ka izhaar karnaa

दिल का बुख़ार निकालना के हिंदी अर्थ

  • दिल की भड़ास निकालना, दुख दूर करना, (किसी पर गु़स्सा करके, रो कर या कह सुन कर) ग़म-ओ-गु़स्से का इज़हार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل کا بُخار نِکالْنا

دل کی بھڑاس نکالنا ، رنج رفع کرنا ؛ (کسی پر غصّہ کرکے ، رو کر یا کہہ سن کر) غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا حَوصَلَہ نِکالْنا

ارمان پورا کرنا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا بُخار

کدورت ، ملال ؛ غصّہ ؛ رنج

جی کا بُخار نِکالْنا

دل کی بھڑاس نکالنا ، دل کا رنج رفع کرنا.

دِل کا بُخار چھانْٹْنا

دل میں جو صدمہ یا رنج ہے بیان کرنا

دِل کا بُخار نِکَلْنا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

دِل کا چاؤ نِکالْنا

ارمان نکالنا ، شوق پورا کرنا

دِل کا اَرْمان نِکالْنا

حوصلہ پُورا کرنا ، آرزو پوری کرنا

دِل کا غُبار نِکالْنا

کدورت اور رنجش ظاہر کرنا ، غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا کانٹا نِکالْنا

دل کی خلش دور کرنا

دِل کا بُخار نِکَل جانا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

دِل کا بُخار دُور کَرْنا

ملال دور کرنا ، غم و غصّہ دور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا بُخار نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا بُخار نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone