تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا بُخار نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کا بُخار نِکَلْنا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا بُخار

کدورت ، ملال ؛ غصّہ ؛ رنج

سِینے کا بُخار نِکَلْنا

رنج و ملال کا اظہارہْونا ، غم و غُصّہ کا ظاہر ہونا ، دل کا بُخار نکلنا .

جی کا بُخار نِکَلْنا

جی کا بخار نکالنا (رک) کا لازم.

دِل سے بُخار نِکَلْنا

غم و غصّہ فرو ہونا ، جوش ٹھنڈا ہونا ، کدورت دور ہونا ، جی ہلکا ہونا

دِل کا بُخار چھانْٹْنا

دل میں جو صدمہ یا رنج ہے بیان کرنا

دِل کا بُخار نِکالْنا

دل کی بھڑاس نکالنا ، رنج رفع کرنا ؛ (کسی پر غصّہ کرکے ، رو کر یا کہہ سن کر) غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا غُبار نِکَلْنا

رنج و ملال دور ہونا

دِل کا کانٹا نِکَلْنا

طبیعت کی خلش دور ہونا

دِل کا اَرْمان نِکَلْنا

آرزو پوری ہونا ، حوصلہ نِکلنا

دِل کا بُخار نِکَل جانا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

دِل کا بُخار دُور کَرْنا

ملال دور کرنا ، غم و غصّہ دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا بُخار نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

دِل کا بُخار نِکَلْنا

dil kaa buKHaar nikalnaaदिल का बुख़ार निकलना

  • Roman
  • Urdu

دِل کا بُخار نِکَلْنا کے اردو معانی

  • رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

Urdu meaning of dil kaa buKHaar nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ranj rafaa honaa ; gussaa firau honaa ; josh ThanDaa honaa, bha.Daas nikalnaa

दिल का बुख़ार निकलना के हिंदी अर्थ

  • रंज रफ़ा होना , गु़स्सा फ़िरौ होना , जोश ठंडा होना, भड़ास निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل کا بُخار نِکَلْنا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا بُخار

کدورت ، ملال ؛ غصّہ ؛ رنج

سِینے کا بُخار نِکَلْنا

رنج و ملال کا اظہارہْونا ، غم و غُصّہ کا ظاہر ہونا ، دل کا بُخار نکلنا .

جی کا بُخار نِکَلْنا

جی کا بخار نکالنا (رک) کا لازم.

دِل سے بُخار نِکَلْنا

غم و غصّہ فرو ہونا ، جوش ٹھنڈا ہونا ، کدورت دور ہونا ، جی ہلکا ہونا

دِل کا بُخار چھانْٹْنا

دل میں جو صدمہ یا رنج ہے بیان کرنا

دِل کا بُخار نِکالْنا

دل کی بھڑاس نکالنا ، رنج رفع کرنا ؛ (کسی پر غصّہ کرکے ، رو کر یا کہہ سن کر) غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا غُبار نِکَلْنا

رنج و ملال دور ہونا

دِل کا کانٹا نِکَلْنا

طبیعت کی خلش دور ہونا

دِل کا اَرْمان نِکَلْنا

آرزو پوری ہونا ، حوصلہ نِکلنا

دِل کا بُخار نِکَل جانا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

دِل کا بُخار دُور کَرْنا

ملال دور کرنا ، غم و غصّہ دور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا بُخار نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا بُخار نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone