تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا اَرْمان نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کا اَرْمان نِکالْنا

حوصلہ پُورا کرنا ، آرزو پوری کرنا

دِل کا حَوصَلَہ نِکالْنا

ارمان پورا کرنا

دِل کا اَرْمان نِکَلْنا

آرزو پوری ہونا ، حوصلہ نِکلنا

دِل کا چاؤ نِکالْنا

ارمان نکالنا ، شوق پورا کرنا

دِل کا بُخار نِکالْنا

دل کی بھڑاس نکالنا ، رنج رفع کرنا ؛ (کسی پر غصّہ کرکے ، رو کر یا کہہ سن کر) غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا غُبار نِکالْنا

کدورت اور رنجش ظاہر کرنا ، غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا کانٹا نِکالْنا

دل کی خلش دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا اَرْمان نِکالْنا کے معانیدیکھیے

دِل کا اَرْمان نِکالْنا

dil kaa armaan nikaalnaaदिल का अरमान निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل کا اَرْمان نِکالْنا کے اردو معانی

  • حوصلہ پُورا کرنا ، آرزو پوری کرنا

Urdu meaning of dil kaa armaan nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hauslaa puu.oraa karnaa, aarzuu puurii karnaa

दिल का अरमान निकालना के हिंदी अर्थ

  • इच्छा पूरी करना, मनोकामना पूरी करना, आरज़ू पूरी करना, हौसला पूरा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل کا اَرْمان نِکالْنا

حوصلہ پُورا کرنا ، آرزو پوری کرنا

دِل کا حَوصَلَہ نِکالْنا

ارمان پورا کرنا

دِل کا اَرْمان نِکَلْنا

آرزو پوری ہونا ، حوصلہ نِکلنا

دِل کا چاؤ نِکالْنا

ارمان نکالنا ، شوق پورا کرنا

دِل کا بُخار نِکالْنا

دل کی بھڑاس نکالنا ، رنج رفع کرنا ؛ (کسی پر غصّہ کرکے ، رو کر یا کہہ سن کر) غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا غُبار نِکالْنا

کدورت اور رنجش ظاہر کرنا ، غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا کانٹا نِکالْنا

دل کی خلش دور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا اَرْمان نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا اَرْمان نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone