تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے سَلام لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سے سَلام لینا

سلام کا جواب ہاتھ کے اشارے سے دینا

دِل ہاتھ سے لینا

کسی کے دل کو اپنی طرف مائل کر لینا .

دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا

بہت تعظیم سے پیش آنا

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

زبردستی وصول کر لینا، معمولی طاقت اور زور کے دباؤ سے لے لینا

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

آنکھ سے سَلام لینا

آن٘کھ کے اشارے سے سلام کا جواب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے سَلام لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے سَلام لینا

haath se salaam lenaaहाथ से सलाम लेना

محاورہ

ہاتھ سے سَلام لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سلام کا جواب ہاتھ کے اشارے سے دینا

हाथ से सलाम लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हाथ के इशारे से सलाम का जवाब देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے سَلام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے سَلام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words