تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں کِھلَونا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں کِھلَونا ہونا

حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ، کسی کے اشاروں پر چلنا ۔

ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا

دوسروں کے اشاروں یا حکم پر چلنا ، کسی کے کہے میں ہونا ۔

ہاتھ میں کَل ہونا

کسی کا قابو میں ہونا

کَل ہاتھ میں ہونا

کسی پر قابو پانا، چابی ہاتھ میں ہونا

ہاتھ میں لَگام ہونا

گھوڑے کی لگام تھامے ہونا ؛ مراد : کسی پر قبضہ یا اختیار ہونا ۔

لَگام ہاتھ میں ہونا

(کسی شخص یا کام پر) اختیار حاصل ہونا.

ہاتھ میں جَوہَر ہونا

صاحب کمال ہونا ، ہنر مند ہونا .

نَکیل ہاتھ میں ہونا

قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

ہاتھ گَلے میں ہونا

ہاتھ اور گلے میں پہنے ہونا ، ہاتھ اور گلے میں زیورات کا ہونا ۔

ہاتھ میں ہُنَر ہونا

ہاتھ میں جوہر ہونا، ہنر مند ہونا، کسی پیشے یا دست کاری وغیرہ سے واقف ہونا

ہاتھ میں ٹِھیکرا ہونا

رک : ہاتھ میں ٹھیکرا لینا ؛ بھیک مانگنے لگنا ، فقیر ہونا.

ہاتھ میں گِریبان ہونا

۔(کنایۃً) کسی کے ظلم کا فریادی ہونا۔ ظالم پر قابو پانے کا کنایہ ہے۔؎

ہاتھ میں سنِیچَر ہونا

کوئی شخص جب ہر چیز کو توڑ پھوڑ کر خراب کر دیا کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ اس کے ہاتھ میں سنیچر ہے

دِل ہاتھ میں ہونا

قبضہ ہونا ، کسی کی مرضی پر پوری طرح جلنا .

پَرائے ہاتھ میں ہونا

دوسرے کی مدد سے ہونا ، غیر کے ذریعہ سے ہونا.

ہاتھ میں صَفائی ہونا

خوش خط ہونا نیز کسی کام کو سلیقے سے انجام دینے کی صلاحیت ہونا ۔

جَھنْڈا ہاتھ میں ہونا

فتح و کامرانی حاصل ہونا ؛ کامیاب ہونا (کسی کا) سربراہ یا سردار ہونا .

ہاتھ میں کُھجلی ہونا

مارنے کو دل چاہنا (رک : ہاتھ کھجلانا) ۔

ہاتھ میں رَعشَہ ہونا

ہاتھ کا ضعیفی یا بیماری کی وجہ سے کانپنا ، ہاتھ لرزنا۔

ہاتھ میں شِفا ہونا

کسی طبیب (ڈاکٹر) کی دوا سے مریضوں کا عموما ًجلد ٹھیک ہو جانا ۔

ہاتھ میں گِریباں ہونا

گریبان پکڑ کر جواب طلب کرنا ، باز پرس کرنا ، انصاف طلب کرنا ؛ الجھ پڑنا۔

ہاتھ میں پَڑا ہونا

حاصل ہونا ، ہاتھ میں ہونا ۔

ہاتھ کَمَر میں حَمائِل ہونا

کمر کے گرد ہاتھ ہونا ۔

ہاتھ گھی میں تَر ہونا

صاحبِ ثروت ہونا ، مالدار ہونا ، پیسے والا ہونا ، (رک : پانچوں انگلیاں گھی میں الخ)۔

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

ہُنَر ہاتھ میں پَڑا ہونا

ہنر آنا ؛ کسی کام میں کمال حاصل ہونا ۔

ہاتھ میں ہاتھ ہونا

مراد : ساتھ ہونا، ارتباط ہونا، ہم آہنگی ہونا

ہاتھ میں مِہندی لَگی ہونا

کوئی کام ہاتھوں سے نہ کر سکنا ، کسی کام سے عاجز ہونا ۔

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

ہاتھ میں ہونا

قبضے میں ہونا، اختیار میں ہونا، بس میں ہونا

قَلَم دُشْمَن کے ہاتھ میں ہونا

مخالف کو فیصلہ کرنے کا اختیار ہونا .

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

چونڈے کی شَرْم ہاتھ میں ہونا

(کسی کے) سفید بالوں کی عزت اور لاج کا دوسرے کے اختیار میں ہونا .

کام ہاتھ میں ہونا

۔پیشہ یا ہنر حاصل ہونا۔ ؎

باگ ہاتھ میں ہونا

کسی شخص یا شے کا کسی کے قبضۂ قدرت میں ہونا ، کسی پر کسی کا اتنا اختیار ہونا کہ جدھر چاہے ادھر موڑ دے .

ہاتھ کام میں ہونا

ہاتھ ُرکا ہوا ہونا ؛ کسی کام میں ہاتھ لگا ہوا ہونا

ہاتھ پاؤں میں سَنسَنی ہونا

کمزوری کے سبب ہاتھ پانو میں سنسناہٹ ہونا

ہاتھوں میں ہاتھ ہونا

ایک دوسرے کے ہاتھوں کو پکڑے ہونا نیز ساتھ دینا .

ٹھوڑی میں ہاتھ ہونا

ٹھوڑی میں ہاتھ دینا کا لازم

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

ہاتھ منہ میں سلوک ہونا

مل کر کھاتے کماتے رہنا، آپس میں سلوک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں کِھلَونا ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں کِھلَونا ہونا

haath me.n khilaunaa honaaहाथ में खिलौना होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ میں کِھلَونا ہونا کے اردو معانی

  • حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ، کسی کے اشاروں پر چلنا ۔

Urdu meaning of haath me.n khilaunaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • hukm par amal ke li.e majbuur honaa, kisii ke ishaaro.n par chalnaa

हाथ में खिलौना होना के हिंदी अर्थ

  • हुक्म पर अमल के लिए मजबूर होना, किसी के इशारों पर चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ میں کِھلَونا ہونا

حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ، کسی کے اشاروں پر چلنا ۔

ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا

دوسروں کے اشاروں یا حکم پر چلنا ، کسی کے کہے میں ہونا ۔

ہاتھ میں کَل ہونا

کسی کا قابو میں ہونا

کَل ہاتھ میں ہونا

کسی پر قابو پانا، چابی ہاتھ میں ہونا

ہاتھ میں لَگام ہونا

گھوڑے کی لگام تھامے ہونا ؛ مراد : کسی پر قبضہ یا اختیار ہونا ۔

لَگام ہاتھ میں ہونا

(کسی شخص یا کام پر) اختیار حاصل ہونا.

ہاتھ میں جَوہَر ہونا

صاحب کمال ہونا ، ہنر مند ہونا .

نَکیل ہاتھ میں ہونا

قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

ہاتھ گَلے میں ہونا

ہاتھ اور گلے میں پہنے ہونا ، ہاتھ اور گلے میں زیورات کا ہونا ۔

ہاتھ میں ہُنَر ہونا

ہاتھ میں جوہر ہونا، ہنر مند ہونا، کسی پیشے یا دست کاری وغیرہ سے واقف ہونا

ہاتھ میں ٹِھیکرا ہونا

رک : ہاتھ میں ٹھیکرا لینا ؛ بھیک مانگنے لگنا ، فقیر ہونا.

ہاتھ میں گِریبان ہونا

۔(کنایۃً) کسی کے ظلم کا فریادی ہونا۔ ظالم پر قابو پانے کا کنایہ ہے۔؎

ہاتھ میں سنِیچَر ہونا

کوئی شخص جب ہر چیز کو توڑ پھوڑ کر خراب کر دیا کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ اس کے ہاتھ میں سنیچر ہے

دِل ہاتھ میں ہونا

قبضہ ہونا ، کسی کی مرضی پر پوری طرح جلنا .

پَرائے ہاتھ میں ہونا

دوسرے کی مدد سے ہونا ، غیر کے ذریعہ سے ہونا.

ہاتھ میں صَفائی ہونا

خوش خط ہونا نیز کسی کام کو سلیقے سے انجام دینے کی صلاحیت ہونا ۔

جَھنْڈا ہاتھ میں ہونا

فتح و کامرانی حاصل ہونا ؛ کامیاب ہونا (کسی کا) سربراہ یا سردار ہونا .

ہاتھ میں کُھجلی ہونا

مارنے کو دل چاہنا (رک : ہاتھ کھجلانا) ۔

ہاتھ میں رَعشَہ ہونا

ہاتھ کا ضعیفی یا بیماری کی وجہ سے کانپنا ، ہاتھ لرزنا۔

ہاتھ میں شِفا ہونا

کسی طبیب (ڈاکٹر) کی دوا سے مریضوں کا عموما ًجلد ٹھیک ہو جانا ۔

ہاتھ میں گِریباں ہونا

گریبان پکڑ کر جواب طلب کرنا ، باز پرس کرنا ، انصاف طلب کرنا ؛ الجھ پڑنا۔

ہاتھ میں پَڑا ہونا

حاصل ہونا ، ہاتھ میں ہونا ۔

ہاتھ کَمَر میں حَمائِل ہونا

کمر کے گرد ہاتھ ہونا ۔

ہاتھ گھی میں تَر ہونا

صاحبِ ثروت ہونا ، مالدار ہونا ، پیسے والا ہونا ، (رک : پانچوں انگلیاں گھی میں الخ)۔

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

ہُنَر ہاتھ میں پَڑا ہونا

ہنر آنا ؛ کسی کام میں کمال حاصل ہونا ۔

ہاتھ میں ہاتھ ہونا

مراد : ساتھ ہونا، ارتباط ہونا، ہم آہنگی ہونا

ہاتھ میں مِہندی لَگی ہونا

کوئی کام ہاتھوں سے نہ کر سکنا ، کسی کام سے عاجز ہونا ۔

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

ہاتھ میں ہونا

قبضے میں ہونا، اختیار میں ہونا، بس میں ہونا

قَلَم دُشْمَن کے ہاتھ میں ہونا

مخالف کو فیصلہ کرنے کا اختیار ہونا .

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

چونڈے کی شَرْم ہاتھ میں ہونا

(کسی کے) سفید بالوں کی عزت اور لاج کا دوسرے کے اختیار میں ہونا .

کام ہاتھ میں ہونا

۔پیشہ یا ہنر حاصل ہونا۔ ؎

باگ ہاتھ میں ہونا

کسی شخص یا شے کا کسی کے قبضۂ قدرت میں ہونا ، کسی پر کسی کا اتنا اختیار ہونا کہ جدھر چاہے ادھر موڑ دے .

ہاتھ کام میں ہونا

ہاتھ ُرکا ہوا ہونا ؛ کسی کام میں ہاتھ لگا ہوا ہونا

ہاتھ پاؤں میں سَنسَنی ہونا

کمزوری کے سبب ہاتھ پانو میں سنسناہٹ ہونا

ہاتھوں میں ہاتھ ہونا

ایک دوسرے کے ہاتھوں کو پکڑے ہونا نیز ساتھ دینا .

ٹھوڑی میں ہاتھ ہونا

ٹھوڑی میں ہاتھ دینا کا لازم

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

ہاتھ منہ میں سلوک ہونا

مل کر کھاتے کماتے رہنا، آپس میں سلوک ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں کِھلَونا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں کِھلَونا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone