تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَزے میں آ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَزے میں آ جانا کے معانیدیکھیے
مَزے میں آ جانا کے اردو معانی
- خوشی یا کیف و لذت کی حالت میں آنا ، مستی میں آنا ، مگن ہونا ، لہر میں آنا ؛ ناز کرنا ، اترانا ، ترنگ میں آنا ، نہایت خوش ہونا ، لاڈ میں آنا ، چاؤ میں آنا
- نفسانی خواہش میں مبتلا ہونا ، شہوت کی حالت میں آنا ، جماع پر راضی ہونا ۔
मज़े में आ जाना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ ख़ुशी या कैफ़-ओ-लज़्ज़त की हालत में आना, मस्ती में आना, मगन होना, लहर में आना , नाज़ करना, इतराना, तरंग में आना, निहायत ख़ुश होना, लाड में आना, चाव में आना
- ۲۔ नफ़सानी ख़ाहिश में मुबतला होना, शहवत की हालत में आना, जमा पर राज़ी होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَزے میں آ جانا)
مَزے میں آ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔