تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دلِ صاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دلِ صاف کے معانیدیکھیے
دلِ صاف کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کا دل بُرے خیالات سے پاک ہو، پاک باطن، کدورت سے خالی
شعر
ہر بال میں ہے میرا دل صاف گرفتار
کیا خوب تری زلف میں موتیاں کی لڑی ہے
چاہی تھی داد ہم نے دل صاف کی مگر
آئینہ ہو گیا ترے رخسار کی طرف
اے شیخ دل صاف یوں ہی تو نہیں ملتا
ہم نے اثر روئے دل آرام لیا ہے
English meaning of dil-e-saaf
Adjective, Singular
- pure heart
दिल-ए-साफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसका दिल बुरे विचार से पाक हो, मनमुटाव से खाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دلِ صاف)
دلِ صاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔