تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

دل بلیوں اُچھلنا ، نہایت مضطرب ہونا ، بے قرار ہونا ، لرزہ پر اندام ہونا ، بے طرح دل دھڑکنا.

چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

نہایت مضطرب ہونا، بہت بے چین ہونا

چار ہاتھ اُچَھلْنا

بہت مضطرب ہونا

چار چار ہاتھ لَڑنا

مقابلہ کرنا، سامنا کرنا

چار چار ہاتھ لَڑ لینا

مقابلہ کرنا، سامنا کرنا

چار ہاتھ کَرنا

مقابلہ کرنا، لڑنا

چار چار ہاتھ

پوری طرح، مکمل طور پر

دو چار ہاتھ لَگْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

دو چار ہاتھ مارْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

زَبان چار ہاتھ کی ہونا

زبان دراز ہونا، بغیر کسی خوف و لحاظ کے بولتے رہنا، زبان کا بے لگام ہونا

چار ہاتھ

شمار میں چار ہاتھ

رُوپے کے چار آنے ہاتھ لَگْنا

کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .

چار ہاتھ پانو

دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں چلنے پھر نے اور کام کاج کرنے کے قابل اعضا

چار ہاتھ کی زبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا، بہت زبان درازی کرنا، بے سبب طول کلامی کرنا

دو چار کے ہاتھ جانا

(کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

دِل کا دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

خوف سے دل دھڑکنے لگنا ، حرکتِ قلب زیادہ ہو جانا

چار ہاتھ پاؤں تو سب کے ہیں

ہر شخص کو کچھ نہ کچھ توفیق حاصل ہے

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

چار ہاتھ پانو سَب رَکھتے ہیں کُچھ تُمہارے ہی نَہیں ہیں

کماؤ کھاؤ

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا کے معانیدیکھیے

دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

dil chaar-chaar haath uchhalnaaदिल चार-चार हाथ उछलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا کے اردو معانی

  • دل بلیوں اُچھلنا ، نہایت مضطرب ہونا ، بے قرار ہونا ، لرزہ پر اندام ہونا ، بے طرح دل دھڑکنا.

Urdu meaning of dil chaar-chaar haath uchhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil billiyo.n uchhalnaa, nihaayat muztarib honaa, beqraar honaa, larzaa par indaam honaa, betarah dil dh.Daknaa

दिल चार-चार हाथ उछलना के हिंदी अर्थ

  • दिल बिल्लियों उछलना, निहायत मुज़्तरिब होना, बेक़रार होना, लर्ज़ा पर इंदाम होना, बेतरह दिल धड़कना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

دل بلیوں اُچھلنا ، نہایت مضطرب ہونا ، بے قرار ہونا ، لرزہ پر اندام ہونا ، بے طرح دل دھڑکنا.

چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

نہایت مضطرب ہونا، بہت بے چین ہونا

چار ہاتھ اُچَھلْنا

بہت مضطرب ہونا

چار چار ہاتھ لَڑنا

مقابلہ کرنا، سامنا کرنا

چار چار ہاتھ لَڑ لینا

مقابلہ کرنا، سامنا کرنا

چار ہاتھ کَرنا

مقابلہ کرنا، لڑنا

چار چار ہاتھ

پوری طرح، مکمل طور پر

دو چار ہاتھ لَگْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

دو چار ہاتھ مارْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

زَبان چار ہاتھ کی ہونا

زبان دراز ہونا، بغیر کسی خوف و لحاظ کے بولتے رہنا، زبان کا بے لگام ہونا

چار ہاتھ

شمار میں چار ہاتھ

رُوپے کے چار آنے ہاتھ لَگْنا

کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .

چار ہاتھ پانو

دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں چلنے پھر نے اور کام کاج کرنے کے قابل اعضا

چار ہاتھ کی زبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا، بہت زبان درازی کرنا، بے سبب طول کلامی کرنا

دو چار کے ہاتھ جانا

(کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

دِل کا دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

خوف سے دل دھڑکنے لگنا ، حرکتِ قلب زیادہ ہو جانا

چار ہاتھ پاؤں تو سب کے ہیں

ہر شخص کو کچھ نہ کچھ توفیق حاصل ہے

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

چار ہاتھ پانو سَب رَکھتے ہیں کُچھ تُمہارے ہی نَہیں ہیں

کماؤ کھاؤ

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone