تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار چار ہاتھ لَڑنا" کے متعقلہ نتائج

چار چار ہاتھ لَڑنا

مقابلہ کرنا، سامنا کرنا

چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

نہایت مضطرب ہونا، بہت بے چین ہونا

چار چار ہاتھ لَڑ لینا

مقابلہ کرنا، سامنا کرنا

دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

دل بلیوں اُچھلنا ، نہایت مضطرب ہونا ، بے قرار ہونا ، لرزہ پر اندام ہونا ، بے طرح دل دھڑکنا.

چار ہاتھ اُچَھلْنا

بہت مضطرب ہونا

چار ہاتھ کَرنا

مقابلہ کرنا، لڑنا

چار چار ہاتھ

پوری طرح، مکمل طور پر

دو چار ہاتھ لَگْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

دو چار ہاتھ مارْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

چار ہاتھ

شمار میں چار ہاتھ

زَبان چار ہاتھ کی ہونا

زبان دراز ہونا، بغیر کسی خوف و لحاظ کے بولتے رہنا، زبان کا بے لگام ہونا

رُوپے کے چار آنے ہاتھ لَگْنا

کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .

چار ہاتھ پانو

دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں چلنے پھر نے اور کام کاج کرنے کے قابل اعضا

چار چوٹی لَڑنا

معمولی مقابلہ کرنا، برائے نام جن٘گ کرنا

چار ہاتھ کی زبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا، بہت زبان درازی کرنا، بے سبب طول کلامی کرنا

دو چار کے ہاتھ جانا

(کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

چار ہاتھ پاؤں تو سب کے ہیں

ہر شخص کو کچھ نہ کچھ توفیق حاصل ہے

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

چار ہاتھ پانو سَب رَکھتے ہیں کُچھ تُمہارے ہی نَہیں ہیں

کماؤ کھاؤ

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں چار چار ہاتھ لَڑنا کے معانیدیکھیے

چار چار ہاتھ لَڑنا

chaar chaar haath la.Dnaaचार चार हाथ लड़ना

چار چار ہاتھ لَڑنا کے اردو معانی

  • مقابلہ کرنا، سامنا کرنا

चार चार हाथ लड़ना के हिंदी अर्थ

  • मुक़ाबला करना, सामना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار چار ہاتھ لَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار چار ہاتھ لَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words