تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوار گِیری" کے متعقلہ نتائج

گِیری

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا، قبضے میں لانا، فتح کرنا، اختیار کرنا، بطور لاحقۂ مستعمل

گِیدی

مردی غیرت اور حمیت سے محروم، بے غیرت، بے حمیت

گرو

گِراؤ

گرنے کی حالت یا کیفیت، گراوٹ

گِرا

گِرا ہوا ، افتادہ ؛ (کنایۃً) محتاج ، ذلیل.

گِرے

گِرا (گرنا کا صیغۂ ماضی) کی جمع، نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

گرو

غَیری

غیر سے منسوب، معمولی، ادنیٰ

غیرے

گَرو

۔(ف۔ بکسر اول وفتح دوم وسکون سوم صحیح وبضم دوم غلط۔اسعدی) نماند بعدمیاں کسے درگرو کہ دارد چنیں سید پیشرو)صفت ۱۔رہن کیا ہوا۔ گروی ۲۔مطیع؎

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گَرائی

(کاشت کاری) ریت اور سرخ مٹّی مِلی ہوئی زمین .

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گورے

سُرخ وسفید رنگ والا، سفید، اُجلا، انسان کے واسطے مستعمل ہے

گُورا

یورپین یا انگریز سپاہی سنتری، یورپین، انگریز، فرنگی، ادنیٰ درجے کا انگریز

گوری

اُجلے رنگ والی گورے رنگ کی، سُرخ و سفید

gore

منجمد خون

غَدا

آنے والا دن، کل، فردا

غَدُو

گِیڑی کھیلنا

گورائی

ضلع آگرہ میں راجپوتوں کے ایک گروہ یا فرقے کا نام

گارا

گندھی ہوئی مٹی جس سے اینٹیں چنتے، پلستر کرتے یا برتن بناتے ہیں، گِلاوا، گِلابہ، تعمیر کے لیے مٹّی کا تیار کیا ہوا مسالہ

گاری

خدمتگاری، مرکبات میں جیسے ستمگاری

گورَہ

ایک خوشبودار شے جو سفید سیاہی مائل ہوتی ہے ، یہ ایک جانور کی تراوش ہے جو عالم مستی میں ٹپکتی ہے

گِیدی خَر

بہت بڑا بے وقوف ، نہایت بے غیرت.

گِیدی نَفَر

رک : گیدی.

گِیرا

گرفت میں لانے یا لینے والا، پکڑنے والا

گُری

بھوسی نکالے ہوئے جَو، اُبلے ہوئے یا بُھنے ہوئے جَو جن کی بھوسی صاف کردی گئی ہو

گُرَے

بُھنے ہوئے جَو

غاری

غار (رک) سے منسوب ، غار کا.

غارا

موسیقی کی ایک دُھن جو حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ ہے.

گیروا

لال رنگ کا، گیرو کے رنگ کا، گہرا گلابی، وہ لباس جس کو گیرو میں رنگا ہو، گیرو کے رنگ کا، جیسے گیرو میں رنگا گیا ہو، جوگیا رنگ کا

گَورا

(ہندو) پاربتی دیوی

گَوری

(ہندو) شیو جی کی بیوی پاروتی دیوی کا نام

گیری

دہلی آگرہ وغیرہ کی منڈی میں گھوڑے کی قیمت ٹھہرانے کی موقع پر خریدار کے روبرو دلالوں اور دکانداروں کی اصطلاح کا ایک لفظ اور مختلف لفظوں کی ترکیب کے ساتھ مختلف رقوم کے معنی میں ایمانی لفظ (کوڈ ورڈ) کے طور پر مستعمل.

gree

بَرْتَرِی

گِیرائی

گرفت، پکڑ، جکڑ بندی (مجازاً) تسلّط

گودی

گود

گُرائی

گورا پن، خوبصورتی

گُررُو

رک : گُرو

گُودا

نلیوں اور ہڈّیوں کا اندرونی ملائم مادّہ

گُودے

گودا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

گِیدا

چوری، ٹھگی، مسافروں کی تلاش یا قتل کے وقت روشنی کرنے والا ٹھگ، دھوکا دے کر لوٹ مار کرنے والا ٹھگ، ٹیپ والا ٹھگ

گَورائی

گروہونے کا مرتبہ یا حالت، گرو ہونا، پیری

گیدا

گاؤدی

بے وقوف، احمق، گھامڑ

گادی

رک : گدّی جو زیادہ مستعمل ہے.

گادا

(کاشت کاری) خام گیہوں اور جو کی بھنی ہوئی بالی

guide

اثر انداز ہونا

گَرَئی

گَرہی

گیرُوئی

اناج میں لگنے والا ایک سرخ کپڑا ، رک : گیروی (ب).

گِیرَہ

غارَہ

(موسیقی) ایک راک کا نام جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے ، صبح کا راگ.

غَوری

منسوب بہ مُلک غَور، غور سے تعلق رکھنے والا

گودائی

(کاشت کاری) فصل کی بوائی سے پہلے زمین سے گھاس پُھوس صاف کرنا ، نلائی کرنا.

گُدّی

گردن یا سر کا پچھلا حصّہ، ڈب

گَدُّو

(کشتی رانی) درخت کے موٹۓ تنے کو کھوکلا کر کے معمولی استعمال کے لیے بنائی ہوئی کشتی جو اُتھلے پانی میں کام دے ، مشرقی بنگال میں اس قسم کی بڑی کشتی کو مقامی بولی میں بتام کہتے ہیں ، سارنگ.

گَدّی

کپڑے یا چمڑۓ وغیرہ کا روئی دار تکیہ نما گدّا ، گدیلا.

گَدّے

گدّا کی مغیرہ حالت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار گِیری کے معانیدیکھیے

دِیوار گِیری

diivaar-giiriiदीवार-गीरी

اصل: فارسی

وزن : 22122

دیکھیے: دِیوار گِیر

دِیوار گِیری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. رک : دیوار گیر.
  • ۲. دیوار میں لگانے کا لیمپ جس میں ایک کُپّی پر مہرہ اور چمنی اور دیوار میں اٹکانے کے لیے ایک جانب دھات کی دیوار ہوتی ہے.
  • ۳. کمرے یا دالان میں معمولی چیزیں رکھنے یا سجانے کے لئے لکڑی یا لوہے کا بنا ہوا ٹیکا ، کارنس.

English meaning of diivaar-giirii

Noun, Masculine

  • wall lamp, cornice
  • tapestry or cloth to adorn a wall

दीवार-गीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवार में लगाने का लैम्प जिसमें एक कुप्पी पर मोहरा और चिमनी और दीवार में अटकाने के लिए एक जानिब धात की दीवार होती है, कमरे या दालान में साधारण चीज़ें रखने या सजाने के लिए लकड़ी या लोहे का बना हुआ टेका, दीवार में लगाने का लैम्प, कार्निस
  • वह कपड़ा जो दीवारों में सुन्दरता के लिए लगा देते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوار گِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوار گِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone