تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوری" کے متعقلہ نتائج

گَوری

(ہندو) شیو جی کی بیوی پاروتی دیوی کا نام

گَوری شَنْکَر

(ہندو) مہادیو کا لقب

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوری کے معانیدیکھیے

گَوری

gauriiगौरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

گَوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) شیو جی کی بیوی پاروتی دیوی کا نام
  • نوجوان لڑکی (تقریباً آٹھ دس سال کی) باکرہ، دوشیزہ کوارہ
  • (موسیقی) مالکوس کی دوسری راگنی کا نام گورا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَوری

چینی کی رکابی جو غور سے آتی تھی اس میں یہ صفت ہوتی تھی کہ زہر پڑنے پر ٹوٹ جاتی تھی، کھڑے کناروں یا کنگوروں والی تانبے کی رکابی

Urdu meaning of gaurii

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) shaiv jii kii biivii paarvatii devii ka naam
  • naujavaan la.Dkii (taqriiban aaTh das saal kii) baakira, doshiiza kuvaaraa
  • (muusiiqii) maalkos kii duusrii raaginii ka naam gora

English meaning of gaurii

Noun, Feminine

  • one of the names of the Hindu goddess Parvati (the wife of Śiva)
  • young virgin girl, maiden
  • name of a musical mode

गौरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोरे रंग की स्त्री।
  • पार्वती।
  • गोरे रंग की स्त्री
  • पार्वती
  • वाणी
  • (पुराण) वरुण की पत्नी
  • गोरोचन
  • हल्दी
  • सफ़ेद दूब।

گَوری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَوری

(ہندو) شیو جی کی بیوی پاروتی دیوی کا نام

گَوری شَنْکَر

(ہندو) مہادیو کا لقب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone