تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدّا" کے متعقلہ نتائج

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

گَدّا کھانا

لڑنے میں گر پڑنا، مغلوب ہو جانا، کشتی میں پچھڑ جانا

گَدّا لَگانا

اپنے کنکوے کو مقابل کے کنکوے پر غوطہ میں کھین٘چنا

گَدَّم گَدّا

رک : گدّم پٹخنا.

قِیاسی گَدّا لَگانا

تکّا لگانا ، لاعملی کی صورت میں خیال دوڑانا ، محض ظن و گماں سے کام لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدّا کے معانیدیکھیے

گَدّا

gaddaaगद्दा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی کھانا

  • Roman
  • Urdu

گَدّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.
  • گبّا ، چھوٹی توشک جو بطور مسند بچھائی جائے.
  • گیہوں وغیرہ کا خوشہ جو پک جانے کے قریب ہو ؛ چری کی پولی ، گھاس کا گٹھا ؛ ہاتھی کا چارجامہ
  • قیاس ، اٹکل .
  • فریب ، دھوکا .

اسم، مذکر

  • ۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۔ جوار یاجو یاگیہوں کا حوشہ جو پک جانے کے قریب ہو۲۔چری کی لوپی۳۔ روئی دار بستر ۴۰ ہاتھی کا چار جامہ ۵۔ قیاس (لگانا کے ساتھ) ۶۔فریب دھوکا۔(کھانے کے ساتھ)۔

اسم، مذکر

  • (گیند بازی) کسی اچھلنے والی چیز یا گیند کا بلندی سے زمین پر گر کر اُوپر کی طرف اُچک جانے کا عمل
  • پتن٘گ لڑانے کے ایک پیچ کا نام جس میں پتن٘گ کا سر نیچا کر کے زور سے کھینچتے اور حریف کی پتنگ کی ڈور کے جھول پر ڈور ملا کر ایک دم ڈھیل دے دیتے ہیں.
  • (موسیقی) سارنگی کا ایک سُر.

Urdu meaning of gaddaa

  • Roman
  • Urdu

  • bistar jo duhre kap.De me.n ravii bhar kar tiiXyaar kiya gayaa ho
  • gabbaa, chhoTii toshak jo bataur masnad bichhaa.ii jaaye
  • gehuu.n vaGaira ka Khoshaa jo pak jaane ke qariib ho ; charii kii polii, ghaas ka gaTThaa ; haathii ka chaarjaamaa
  • qiyaas, aTkal
  • fareb, dhoka
  • ۔(ha। baalaftah) muzakkar। jvaar ya jo ya gehuu.n ka hoshaa jo pak jaane ke qariib ho२।charii kii lopii३। raviidaar bistar ४० haathii ka chaar jaama ५। qiyaas (lagaanaa ke saath) ६।fareb dhoka।(khaane ke saath)
  • (gendbaazii) kisii uchhalne vaalii chiiz ya gend ka bulandii se zamiin par gir kar u.uopar kii taraf uchak jaane ka amal
  • patang la.Daane ke ek pech ka naam jis me.n patang ka sar niichaa kar ke zor se khiinchte aur hariif kii patang kii Dor ke jhuul par Dor mila kar ek dam Dhiil de dete hai.n
  • (muusiiqii) saarangii ka ek sur

English meaning of gaddaa

Noun, Masculine

  • mattress

Noun, Masculine

  • deception
  • sheaf or bundle of fodder
  • soft quilted bedding, quilted mattress
  • supposition, conjecture, guess

गद्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिछाने की मोटी रुईदार भारी तोशक।
  • रूई का बिस्तर, अटकल बाज़ी
  • वह विछावन जो हाथी की पीठ पर हौदा कसने से पहले रखकर बाँधा जाता है।
  • रुई का बिछौना; कृत्रिम रुई या फोम आदि का बना हुआ बिछौना
  • मोटा तोशक
  • मुलायम चीज़ों का ढेर
  • नरम चीज़ की चोट
  • हाथी की पीठ पर हौदा के नीचे की बिछावन।

گَدّا کے مترادفات

گَدّا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

گَدّا کھانا

لڑنے میں گر پڑنا، مغلوب ہو جانا، کشتی میں پچھڑ جانا

گَدّا لَگانا

اپنے کنکوے کو مقابل کے کنکوے پر غوطہ میں کھین٘چنا

گَدَّم گَدّا

رک : گدّم پٹخنا.

قِیاسی گَدّا لَگانا

تکّا لگانا ، لاعملی کی صورت میں خیال دوڑانا ، محض ظن و گماں سے کام لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone