تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھن" کے متعقلہ نتائج

تالِیْف

ایک چیز کا دوسری چیز سے ربط، چند چیزوں کا اختلاط، میل، پیوند کاری

تالِیْفِ عَظِیْم

an epic compilation

تالِیفاً

تالیف کے لیے ، تالیف سے ، میل یا پیوند کاری سے.

تالِیف کَرْنا

ملانا، ربط و اختلاط پیدا کرنا، میل جول پیدا کرنا، پیوند کاری کرنا

تالِیف قَبُول

लोगों के मन अपनी ओर इस प्रकार आकर्षित करना जिसमें श्रद्धा और कृतज्ञता का भाव हो।

تَعلِیف

Kindness, affection, favour.

تالِیفِ قَلْب

دلوں کو مائل کرنے اور اپنانے کا عمل، دل موہ لینے کا کام

تالِیفِ قُلُوب

۔مونث۔ آدمیوں کے دلوں کو ہاتھ میں لینا۔ دل جوئی کرنا۔ ؎

تالِیفی

تالیف سے منسوب

تالِیفِ قَلْب کَرنا

assuage

تالِیف تَصنِیف کا فَرق

۔تصنیف اپنے دلی اجتہاد کے موافق کوئی تحریر لکھنا۔ تالیف اور دِل کے خیالات خاص رنگ میں یا اپنے رنگ میں ظاہر کرنا۔

تالِیفی کِیمِیا

مرکب کیمیا جو کیمیائی اجزا کے ملاپ سے ترتیب دی جاتی ہے.

تالِیفی مُوسِیقی

وہ موسیقی جو مصنوعی طور پر پیدا کی گئی ہو، سروں کے زیر و بم سے موسیقی کی نئی اقسام ایجاد کرنے کی ترکیب.

تالِیفی اینِمِل

ایسا روغن جو پوری طرح گرفت میں لے لے.

حَقِّ تالِیْف

کتاب تالیف کرنے کی اجرت، کتاب کو چھاپنے کا حق

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

ضُعْفِ تالِیف

(بلاغت) جملے کے در وبست کا ، نحوی قواعد کی رو سے غلط یا کمزور ہونا نیز خلافِ محاورہ و روزمرّہ ہونا ، ڈھیلا ، پھسپھسا ہونا ۔

نوری تالیف

photosynthesis

ضِیائی تالِیف

(نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

ضِیا تالِیف

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

زیرِ تالِیف

under composition, being compiled

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھن کے معانیدیکھیے

دُھن

dhunधुन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی علوم نفسیات

  • Roman
  • Urdu

دُھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھیان، خیال
  • شوق، سرگرمی، لگن
  • (موسیقی) گانے کا خاص طرز، لَے، سُر، راگ
  • (نفسیات) آواز کے وہ قدرتی اُتار چڑھاؤ جن میں سے کچھ بعد کو ساز لَے یا موسیقی کے کسی راگ کے نام پاتے ہیں، پڑھنےیا بولنے میں آواز کا اُتار چڑھاؤ
  • (سائنس) ریڈیائی موجوں میں پیدا ہونے والی لہر
  • بے چینی، گھبراہٹ، سخت درد ہڈیوں میں، بغاوت، مظاہرہ، نیک خواہش، جذباتی طلب

Urdu meaning of dhun

  • Roman
  • Urdu

  • dhyaan, Khyaal
  • shauq, sargarmii, lagan
  • (muusiiqii) gaane ka Khaas tarz, lai, sur, raag
  • (nafasiyaat) aavaaz ke vo qudratii utaar cha.Dhaa.o jin me.n se kuchh baad ko saaz lai ya muusiiqii ke kisii raag ke naam paate hain, pa.Dhne ya bolne me.n aavaaz ka utaar cha.Dhaa.o
  • (saa.iins) riiDyaa.ii maujo.n me.n paida hone vaalii lahr
  • bechainii, ghabraahaT, saKht dard haDiiyo.n men, baGaavat, muzaahara, nek Khaahish, jazbaatii talab

English meaning of dhun

Noun, Masculine

  • any absorbing thought, assiduity, perseverance, obsession, passion, desire
  • state of being/ inclination
  • tune, air, leading note

धुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवाज या शब्द करना।
  • ध्यान, गाने की तर्ज़, किसी काम की दीवानगी
  • रह-रहकर हिलना। कॉपना।
  • धुन2 (सं.)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मन की तरंग; मौज
  • विचार; चिंतन
  • किसी कार्य में लीन होने की प्रवृत्ति; साधना
  • किसी की चिंता किए बिना निरंतर कार्य करते रहने की अवस्था या दशा; लगन; सनक
  • उत्साह; उन्माद; पागलपन
  • स्वर के उतार-चढ़ाव के आधार पर गाने की विशिष्ट शैली; स्वरभंगी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تالِیْف

ایک چیز کا دوسری چیز سے ربط، چند چیزوں کا اختلاط، میل، پیوند کاری

تالِیْفِ عَظِیْم

an epic compilation

تالِیفاً

تالیف کے لیے ، تالیف سے ، میل یا پیوند کاری سے.

تالِیف کَرْنا

ملانا، ربط و اختلاط پیدا کرنا، میل جول پیدا کرنا، پیوند کاری کرنا

تالِیف قَبُول

लोगों के मन अपनी ओर इस प्रकार आकर्षित करना जिसमें श्रद्धा और कृतज्ञता का भाव हो।

تَعلِیف

Kindness, affection, favour.

تالِیفِ قَلْب

دلوں کو مائل کرنے اور اپنانے کا عمل، دل موہ لینے کا کام

تالِیفِ قُلُوب

۔مونث۔ آدمیوں کے دلوں کو ہاتھ میں لینا۔ دل جوئی کرنا۔ ؎

تالِیفی

تالیف سے منسوب

تالِیفِ قَلْب کَرنا

assuage

تالِیف تَصنِیف کا فَرق

۔تصنیف اپنے دلی اجتہاد کے موافق کوئی تحریر لکھنا۔ تالیف اور دِل کے خیالات خاص رنگ میں یا اپنے رنگ میں ظاہر کرنا۔

تالِیفی کِیمِیا

مرکب کیمیا جو کیمیائی اجزا کے ملاپ سے ترتیب دی جاتی ہے.

تالِیفی مُوسِیقی

وہ موسیقی جو مصنوعی طور پر پیدا کی گئی ہو، سروں کے زیر و بم سے موسیقی کی نئی اقسام ایجاد کرنے کی ترکیب.

تالِیفی اینِمِل

ایسا روغن جو پوری طرح گرفت میں لے لے.

حَقِّ تالِیْف

کتاب تالیف کرنے کی اجرت، کتاب کو چھاپنے کا حق

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

ضُعْفِ تالِیف

(بلاغت) جملے کے در وبست کا ، نحوی قواعد کی رو سے غلط یا کمزور ہونا نیز خلافِ محاورہ و روزمرّہ ہونا ، ڈھیلا ، پھسپھسا ہونا ۔

نوری تالیف

photosynthesis

ضِیائی تالِیف

(نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

ضِیا تالِیف

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

زیرِ تالِیف

under composition, being compiled

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone