تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھن کے معانیدیکھیے
دُھن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دھیان، خیال
- شوق، سرگرمی، لگن
- (موسیقی) گانے کا خاص طرز، لَے، سُر، راگ
- (نفسیات) آواز کے وہ قدرتی اُتار چڑھاؤ جن میں سے کچھ بعد کو ساز لَے یا موسیقی کے کسی راگ کے نام پاتے ہیں، پڑھنےیا بولنے میں آواز کا اُتار چڑھاؤ
- (سائنس) ریڈیائی موجوں میں پیدا ہونے والی لہر
- بے چینی، گھبراہٹ، سخت درد ہڈیوں میں، بغاوت، مظاہرہ، نیک خواہش، جذباتی طلب
English meaning of dhun
Noun, Masculine
- any absorbing thought, assiduity, perseverance, obsession, passion, desire
- state of being/ inclination
- tune, air, leading note
धुन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आवाज या शब्द करना।
- ध्यान, गाने की तर्ज़, किसी काम की दीवानगी
- रह-रहकर हिलना। कॉपना।
- धुन2 (सं.)
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मन की तरंग; मौज
- विचार; चिंतन
- किसी कार्य में लीन होने की प्रवृत्ति; साधना
- किसी की चिंता किए बिना निरंतर कार्य करते रहने की अवस्था या दशा; लगन; सनक
- उत्साह; उन्माद; पागलपन
- स्वर के उतार-चढ़ाव के आधार पर गाने की विशिष्ट शैली; स्वरभंगी।
دُھن کے مترادفات
دُھن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھن)
دُھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔