تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھکْدُکی میں دَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُھکْدُکی میں دَم ہونا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَم دُھکْدُکی میں ہونا

نزع کا عالم ہونا

دَم میں دَم ہونا

زندگی باقی رہنا، زندہ رہنا، جیتا رہنا، جان باقی ہونا

دَم میں دَم باقی ہونا

توانائی یا سکت باقی ہونا

ناک میں دَم ہونا

حالت خراب ہونا ، پریشانی کی کیفیت ہونا ، عاجز ہونا ۔

دَم ناک میں ہونا

عاجز ہونا، تنگ آ جانا

سِینے میں دَم ہونا

زندہ ہونا ، حوصلہ پست نہ ہونا .

دَم میں پانی دَم میں آگ ہونا

ابھی کچھ ابھی کچھ ہونا، غیر مستقل مزاج ہونا، متلون مزاج ہونا

دَم نَتْھنوں میں ہونا

عاجز ہونا، تنگ ہونا

نَتھنوں میں دَم ہونا

عالم نزع میں ہونا، جاں کنی کی تکلیف میں مبتلا ہونا

دُھگْدُگی میں دَم ہونا

نزع کا عالم ہونا ، جان کنی کی حالت ہونا .

دُھکْدُھکی میں دَم ہونا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

ضِیق میں دَم ہونا

ضیق میں جان ہونا، بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا

دَم آنْکھوں میں ہونا

حالتِ نزع میں ہونا

آنکھوں میں دَم ہونا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

نیکی کے دَم میں ہونا

نیک نیت ہونا ؛ نیکی کرنے کو آمادہ ہونا ۔

دَمْدَمے میں دَم نَہ ہونا

طاقت ختم ہوجانا

دُھکْدُکی میں دَم آنا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَم گِنْتی میں پَڑا ہونا

نزع کی حالت میں ہونا، قریب مرگ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھکْدُکی میں دَم ہونا کے معانیدیکھیے

دُھکْدُکی میں دَم ہونا

dhukdukii me.n dam honaaधुकदुकी में दम होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُھکْدُکی میں دَم ہونا کے اردو معانی

  • قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

    مثال دم دھکدھکی میں آئے جو دیکھے وہ دھکدھکی زیور ہے یا کہ ظلم کا تمغا گلے میں ہے. ہیروں میں طوق کا وہ نور کا عالم ہے کہ جن کی چمک دیکھ کر جگنو کا دُھک دُھکی میں دم ہے.

Urdu meaning of dhukdukii me.n dam honaa

  • Roman
  • Urdu

  • qariib bah marg honaa, nazaa ka aalam honaa

English meaning of dhukdukii me.n dam honaa

  • be on the last gasp, to be at the point of death

धुकदुकी में दम होना के हिंदी अर्थ

  • मृत्यु के निकट होना, प्राण निकलने की अवस्था होना

    उदाहरण दम धुकधुकी जो देखे वह धुकधुकी ज़ेवर है या कि ज़ुल्म का तमग़ा गले में है। हीरों में तौक़ वह नूर का आलम है कि जिनकी चमक देखकर जुगनू का धुकधुकी में दम है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھکْدُکی میں دَم ہونا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَم دُھکْدُکی میں ہونا

نزع کا عالم ہونا

دَم میں دَم ہونا

زندگی باقی رہنا، زندہ رہنا، جیتا رہنا، جان باقی ہونا

دَم میں دَم باقی ہونا

توانائی یا سکت باقی ہونا

ناک میں دَم ہونا

حالت خراب ہونا ، پریشانی کی کیفیت ہونا ، عاجز ہونا ۔

دَم ناک میں ہونا

عاجز ہونا، تنگ آ جانا

سِینے میں دَم ہونا

زندہ ہونا ، حوصلہ پست نہ ہونا .

دَم میں پانی دَم میں آگ ہونا

ابھی کچھ ابھی کچھ ہونا، غیر مستقل مزاج ہونا، متلون مزاج ہونا

دَم نَتْھنوں میں ہونا

عاجز ہونا، تنگ ہونا

نَتھنوں میں دَم ہونا

عالم نزع میں ہونا، جاں کنی کی تکلیف میں مبتلا ہونا

دُھگْدُگی میں دَم ہونا

نزع کا عالم ہونا ، جان کنی کی حالت ہونا .

دُھکْدُھکی میں دَم ہونا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

ضِیق میں دَم ہونا

ضیق میں جان ہونا، بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا

دَم آنْکھوں میں ہونا

حالتِ نزع میں ہونا

آنکھوں میں دَم ہونا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

نیکی کے دَم میں ہونا

نیک نیت ہونا ؛ نیکی کرنے کو آمادہ ہونا ۔

دَمْدَمے میں دَم نَہ ہونا

طاقت ختم ہوجانا

دُھکْدُکی میں دَم آنا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَم گِنْتی میں پَڑا ہونا

نزع کی حالت میں ہونا، قریب مرگ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھکْدُکی میں دَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھکْدُکی میں دَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone