تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھکْدُھکی میں دَم ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھکْدُھکی میں دَم ہونا کے معانیدیکھیے
دُھکْدُھکی میں دَم ہونا کے اردو معانی
-
قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا
مثال - ہیروں میں طوق کا وہ نور کا عالم ہے کہ جن کی چمک دیکھ کر جگنو کا دُھک دُھکی میں دم ہے. - دم دھکدھکی میں آئے جو دیکھے وہ دھکدھکی زیور ہے یا کہ ظلم کا تمغا گلے میں ہے.
धुकधुकी में दम होना के हिंदी अर्थ
-
मृत्यु के निकट होना, प्राण निकलने की अवस्था होना
उदाहरण - हीरों में तौक़ वह नूर का आलम है कि जिनकी चमक देखकर जुगनू का धुकधुकी में दम है। - दम धुकधुकी जो देखे वह धुकधुकी ज़ेवर है या कि ज़ुल्म का तमग़ा गले में है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھکْدُھکی میں دَم ہونا)
دُھکْدُھکی میں دَم ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔