تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھکْدُکی میں دَم آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھکْدُکی میں دَم آنا کے معانیدیکھیے
دُھکْدُکی میں دَم آنا کے اردو معانی
-
قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا
مثال - ہیروں میں طوق کا وہ نور کا عالم ہے کہ جن کی چمک دیکھ کر جگنو کا دُھک دُھکی میں دم ہے. - دم دھکدھکی میں آئے جو دیکھے وہ دھکدھکی زیور ہے یا کہ ظلم کا تمغا گلے میں ہے.
English meaning of dhukdukii me.n dam aanaa
- be on the last gasp, to be at the point of death
धुकदुकी में दम आना के हिंदी अर्थ
-
मृत्यु के निकट होना, प्राण निकलने की अवस्था होना
उदाहरण - दम धुकधुकी जो देखे वह धुकधुकी ज़ेवर है या कि ज़ुल्म का तमग़ा गले में है। - हीरों में तौक़ वह नूर का आलम है कि जिनकी चमक देखकर जुगनू का धुकधुकी में दम है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھکْدُکی میں دَم آنا)
دُھکْدُکی میں دَم آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔