Search results

Saved words

Showing results for "wash"

wash

dhonaa

wash

دھلائی ، صفائی ۔

wash down

اچھی طرح سے دھونا

wash up

mu.nh haath dhonaa

wash out

اندر سے دھونا

wash house

دھوبی خانہ

wash-hand basin

رک ۔.

wash-leather

برط دھلائی چمڑا، کھڑکیاں وغیرہ صاف کرنے کے لیے سا بر کا یا کوئی اور چمڑا۔.

wash-basin

خاص وضع کا ہاتھ منھ دھونے کا طشت جس میں پانی کی ٹونٹی لگی ہوتی ہے اورجو عموماً دیوار میں نصب ہوتا ہے ، سلفچی ۔

washy

kamzor

wish

tamannaa

wash-painting

مصوری کی ایک خاص قسم جس میں رنگوں کو پتلی تہ یا سیال حالت میں استعمال کیا جاتا ہے (جیسے : آبی رنگ مصوری میں) ۔

washball

ہاتھ منہ دھونے کا صابن

wash and wear

کپڑا یا لباس جسے استری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

wash and wear

کپڑا یا لباس جسے استری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

vesh

dress, apparel, guise

washed up

عوام: شمالی امریکا خصوصاً: ہارا یا پٹا ہوا، ناکام۔.

washday

دھلائی کا دن (جو کپڑے وغیرہ دھونے کے لیے مخصوص ہو).

vish

poison

vaish

a type of diamond that is transparent and greenish

vash

fascinated, charmed, enchanted

washer-up

برط کھانے کے برتن وغیرہ دھونے والا۔.

washpot

دھونےکا برتن

washed out

جس کا دھل دھل کر رنگ کا اُڑگیا ہو۔.

washable

دھل سکنے والا

washroom

Gusl-KHaana

washing-up

استعمال کیے گئے برتنوں وغیرہ کو دھونے کا عمل۔.

washbowl

چلمچی

washer-dryer

کپڑے دھونے کی مشین جس میں کپڑے سکھانے کا بندوبست بھی ہو ۔.

washer

(الف) کوئی فرد یا شے جو دھونے کا کام کرے۔ (ب) کپڑے دھونے کی مشین۔.

washland

ڈباؤ، علاقہ جو سیلاب سے پانی میں ڈوب جاتا ہو۔.

washcloth

صافی

washing soda

دھونے کا سوڈا، سوڈیم کاربونیٹ جسے پانی میں حل کر کے دھونے اور صاف کرنے کے کام میں لاتے ہیں ۔.

washtub

کپڑے وغیرہ دھونے کا ٹب/ ناند۔.

washing

dhulaa.ii

washbag

سنگار تھیلا، بناؤ سنگار کا سامان رکھنے کا پن روک تھیلا، مومیا تھیلا جس میں غسل خانے کا سامان رکھا جائے۔.

washstand

تواریخ: ایک طرح کا فرنیچر جس پر ہاتھ منہ دھونے کے لیے پانی کا جگ، طشت، صابن وغیرہ رکھنے کی گنجائش ہوتی تھی۔.

washboard

دھلائی کا پٹرا

washroom

washroom

washbasin

دیوار میں لگا ہوا ایک طرح کا تسلا جس میں پانی کی ٹونٹی ہوتی ہے اور ہاتھ منہ وغیرہ دھوئے جا سکتے ہیں۔.

washerman

dhobii

washing machine

دھلائی مشین، کپڑے وغیرہ دھونے کی مشین۔.

washerwoman

dhoban

washing-soda

(کپڑے ، برتن یا اور چیزیں) دھونے کا مسالا یا سفوف (Sodium Carbonate) ۔

washing-powder

کپڑے برتن وغیرہ دھونے کا سفوف ۔

washing soap

کپڑے ، برتن وغیرہ دھونے کا صابن ۔

washing-machine

کپڑے دھونے کی مشین ، دُھلائی کی مشین ۔

wish-wash

پتلا یا پانی ملا مشروب۔.

vish-paan

poisoning, poison oneself

vish-kanyaa

The girl or woman whose body has been poisoned with the intention that the one who mates with her should die

wish-list

تمّنائوں کی خیالی فہرست۔.

woosh

کا متبادل-.

vosh

a kind of clay

vashii'a

کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال

wish fulfilment

تکمیل آرزو، یہ رجحان کہ کوئی تحت شعوری خواہش محض خواب و خیال سے پوری ہوجائے۔.

visaah

بھروسا، اعتماد ، یقین.

visha.ii

(لفظاً) عیاش ؛ بہت نفسانی خواہش رکھنے والا ، شہوت پرست ؛ (مجازاً) زانی ۔

vishaadii

sad, aggrieved, sorrowful, hopeless

vashiiza

وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

veshyaalay

red-light area, prostitute accommodation

Urdu words for wash

wash

wɒʃ

wash के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धोना
  • धो कर साफ़ करना
  • पाक करना
  • साफ़ करने के लिए किसी शय को पानी या किसी और माए' में डुबोना या उसे पानी या दीगर माए' लगाना
  • पानी या किसी और माए' में खँगालना या झकोरना
  • गुनाह, जुर्म या रस्मी आलूदगी से पाक करना
  • पानी या किसी माए' से तर करना या नहाना
  • पानी से ढाँपना
  • किसी शय में से बह जाना
  • पानी के तेज़ बहाव में बह जाना
  • पानी या किसी और माए' के बहाव से एक चीज़ को दूसरी जगह पहुँचाना, हटाना या तह-नशीन करना
  • बह कर घिस जाना या ख़स्ता-ओ-ख़राब हो जाना
  • फ़र्सूदा हो जाना
  • बहते हुए पानी का दरिया या नदी बनाना
  • कटाव का पैदा होना या कटाव करना
  • (कान-कनी) मा'दन को मिट्टी से पानी के ज़रि'ए 'अलैहिदा करना
  • गैसी माद्दे को माइ'आती बहाव से साफ़ करना
  • किसी चीज़ पर आबी या कोई दूसरा पतला रंग चढ़ाना
  • धात की बारीक तह चढ़ा देना

अकर्मक क्रिया

  • मुँह हाथ धुलना
  • नहाना या ग़ुसल होना
  • कपड़ों या दीगर अश्या का पानी से धुलना
  • ख़राब, ज़ाए' या तबाह हुए बगै़र धुलना
  • (बर्तानवी) क़ाबिल-ए-तसदीक़ होना
  • पानी के बहाव के साथ बह जाना या इधर उधर ले जाया जाना
  • लहरों में मुतहर्रिक होना या उनके ख़िलाफ़ तैरना
  • पानी से नुक़सान पहुँचना या साहिल का कटाव होना

संज्ञा

  • धोने का 'अमल
  • धोब
  • पचारा
  • किसी मौक़ा' पर कपड़े या दूसरी अश्या की धुलाई
  • धोने या गीला करने के लिए मुस्ता'मल कोई माए'
  • सत्ह पर रंग की पतली तह
  • पानी का तेज़ी से गुज़र, बहाव या सैलाब
  • इस वजह से पैदा होने वाली आवाज़
  • कश्ती बहने से लहराता हुआ मुतग़य्यर पानी
  • पानी की लकीर जो जहाज़ के चलने से पैदा होती है
  • (तैरानियात) हवाई जहाज़ की उड़ान से पैदा होने वाली हवा में हलचल
  • बनाव सिंघार के लिए इस्ते'माल किया जाने वाला लोशन या माए'
  • (कान-कनी) धो कर 'अलैहिदा किए जाने वाले क़ीमती माद्दे के मा'दन
  • धवन
  • पानी के बहाव से ज़मीन में कटाव की वजह से ज़िया'
  • पानी का नाला
  • पायाब दरिया, दलदल या नदी
  • (अर्ज़ियात) सैलाबा या सैलाबी मिट्टी
  • बची कुछी ख़ुराक का बेकार महलूल जो अक्सर मवेशियों को खिला दिया जाता है
  • ठर्रा
  • अदना दर्जे की शराब
  • शीरे का वो ख़मीर जिससे शराब कशीद करते हैं

विशेषण

  • धोने के क़ाबिल
  • धुलने से ख़राब न होने वाला

wash کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھونا
  • دھو کر صاف کرنا
  • پاک کرنا
  • صاف کرنے کے لیے کسی شے کو پانی یا کسی اور مائع میں ڈبونا یا اسے پانی یا دیگر مائع لگانا
  • پانی یا کسی اور مائع میں کھنگالنا یا جھکورنا
  • گناہ، جرم یا رسمی آلودگی سے پاک کرنا
  • پانی یا کسی مائع سے تر کرنا یا نہانا
  • پانی سے ڈھانپنا
  • کسی شے میں سے بہ جانا
  • پانی کے تیز بہاؤ میں بہ جانا
  • پانی یا کسی اور مائع کے بہاؤ سے ایک چیز کو دوسری جگہ پہنچانا، ہٹانا یا تہ نشین کرنا
  • بہ کر گِھس جانا یا خستہ و خراب ہو جانا
  • فرسودہ ہو جانا
  • بہتے ہوئے پانی کا دریا یا ندی بنانا
  • کٹاؤ کا پیدا ہونا یا کٹاؤ کرنا
  • (کان کنی) معدن کو مٹی سے پانی کے ذریعے علیحدہ کرنا
  • گیسی مادے کو مائعاتی بہاؤ سے صاف کرنا
  • کسی چیز پر آبی یا کوئی دوسرا پتلا رنگ چڑھانا
  • دھات کی باریک تہ چڑھا دینا

فعل لازم

  • منہ ہاتھ دھلنا
  • نہانا یا غسل ہونا
  • کپڑوں یا دیگر اشیا کا پانی سے دھلنا
  • خراب، ضائع یا تباہ ہوئے بغیر دھلنا
  • (برطانوی) قابلِ تصدیق ہونا
  • پانی کے بہاؤ کے ساتھ بہ جانا یا ادھر ادھر لے جایا جانا
  • لہروں میں متحرک ہونا یا ان کے خلاف تیرنا
  • پانی سے نقصان پہنچنا یا ساحل کا کٹاؤ ہونا

اسم

  • دھونے کا عمل
  • دھوب
  • پچارا
  • کسی موقع پر کپڑے یا دوسری اشیا کی دھلائی
  • دھونے یا گیلا کرنے کے لیے مستعمل کوئی مائع
  • سطح پر رنگ کی پتلی تہ
  • پانی کا تیزی سے گزر، بہاؤ یا سیلاب
  • اس وجہ سے پیدا ہونے والی آواز
  • کشتی بہنے سے لہراتا ہوا متغیر پانی
  • پانی کی لکیر جو جہاز کے چلنے سے پیدا ہوتی ہے
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کی اڑان سے پیدا ہونے والی ہوا میں ہلچل
  • بناؤ سنگھار کے لیے استعمال کیا جانے والا لوشن یا مائع
  • (کان کنی) دھو کر علیحدہ کیے جانے والے قیمتی مادے کے معدن
  • دھوَن
  • پانی کے بہاؤ سے زمین میں کٹاؤ کی وجہ سے ضیاع
  • پانی کا نالہ
  • پایاب دریا، دلدل یا ندی
  • (ارضیات) سیلابہ یا سیلابی مٹی
  • بچی کچھی خوراک کا بے کار محلول جو اکثر مویشیوں کو کھلا دیا جاتا ہے
  • ٹھرا
  • ادنیٰ درجے کی شراب
  • شیرے کا وہ خمیر جس سے شراب کشید کرتے ہیں

صفت

  • دھونے کے قابل
  • دھلنے سے خراب نہ ہونے والا

Related searched words

wash

dhonaa

wash

دھلائی ، صفائی ۔

wash down

اچھی طرح سے دھونا

wash up

mu.nh haath dhonaa

wash out

اندر سے دھونا

wash house

دھوبی خانہ

wash-hand basin

رک ۔.

wash-leather

برط دھلائی چمڑا، کھڑکیاں وغیرہ صاف کرنے کے لیے سا بر کا یا کوئی اور چمڑا۔.

wash-basin

خاص وضع کا ہاتھ منھ دھونے کا طشت جس میں پانی کی ٹونٹی لگی ہوتی ہے اورجو عموماً دیوار میں نصب ہوتا ہے ، سلفچی ۔

washy

kamzor

wish

tamannaa

wash-painting

مصوری کی ایک خاص قسم جس میں رنگوں کو پتلی تہ یا سیال حالت میں استعمال کیا جاتا ہے (جیسے : آبی رنگ مصوری میں) ۔

washball

ہاتھ منہ دھونے کا صابن

wash and wear

کپڑا یا لباس جسے استری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

wash and wear

کپڑا یا لباس جسے استری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

vesh

dress, apparel, guise

washed up

عوام: شمالی امریکا خصوصاً: ہارا یا پٹا ہوا، ناکام۔.

washday

دھلائی کا دن (جو کپڑے وغیرہ دھونے کے لیے مخصوص ہو).

vish

poison

vaish

a type of diamond that is transparent and greenish

vash

fascinated, charmed, enchanted

washer-up

برط کھانے کے برتن وغیرہ دھونے والا۔.

washpot

دھونےکا برتن

washed out

جس کا دھل دھل کر رنگ کا اُڑگیا ہو۔.

washable

دھل سکنے والا

washroom

Gusl-KHaana

washing-up

استعمال کیے گئے برتنوں وغیرہ کو دھونے کا عمل۔.

washbowl

چلمچی

washer-dryer

کپڑے دھونے کی مشین جس میں کپڑے سکھانے کا بندوبست بھی ہو ۔.

washer

(الف) کوئی فرد یا شے جو دھونے کا کام کرے۔ (ب) کپڑے دھونے کی مشین۔.

washland

ڈباؤ، علاقہ جو سیلاب سے پانی میں ڈوب جاتا ہو۔.

washcloth

صافی

washing soda

دھونے کا سوڈا، سوڈیم کاربونیٹ جسے پانی میں حل کر کے دھونے اور صاف کرنے کے کام میں لاتے ہیں ۔.

washtub

کپڑے وغیرہ دھونے کا ٹب/ ناند۔.

washing

dhulaa.ii

washbag

سنگار تھیلا، بناؤ سنگار کا سامان رکھنے کا پن روک تھیلا، مومیا تھیلا جس میں غسل خانے کا سامان رکھا جائے۔.

washstand

تواریخ: ایک طرح کا فرنیچر جس پر ہاتھ منہ دھونے کے لیے پانی کا جگ، طشت، صابن وغیرہ رکھنے کی گنجائش ہوتی تھی۔.

washboard

دھلائی کا پٹرا

washroom

washroom

washbasin

دیوار میں لگا ہوا ایک طرح کا تسلا جس میں پانی کی ٹونٹی ہوتی ہے اور ہاتھ منہ وغیرہ دھوئے جا سکتے ہیں۔.

washerman

dhobii

washing machine

دھلائی مشین، کپڑے وغیرہ دھونے کی مشین۔.

washerwoman

dhoban

washing-soda

(کپڑے ، برتن یا اور چیزیں) دھونے کا مسالا یا سفوف (Sodium Carbonate) ۔

washing-powder

کپڑے برتن وغیرہ دھونے کا سفوف ۔

washing soap

کپڑے ، برتن وغیرہ دھونے کا صابن ۔

washing-machine

کپڑے دھونے کی مشین ، دُھلائی کی مشین ۔

wish-wash

پتلا یا پانی ملا مشروب۔.

vish-paan

poisoning, poison oneself

vish-kanyaa

The girl or woman whose body has been poisoned with the intention that the one who mates with her should die

wish-list

تمّنائوں کی خیالی فہرست۔.

woosh

کا متبادل-.

vosh

a kind of clay

vashii'a

کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال

wish fulfilment

تکمیل آرزو، یہ رجحان کہ کوئی تحت شعوری خواہش محض خواب و خیال سے پوری ہوجائے۔.

visaah

بھروسا، اعتماد ، یقین.

visha.ii

(لفظاً) عیاش ؛ بہت نفسانی خواہش رکھنے والا ، شہوت پرست ؛ (مجازاً) زانی ۔

vishaadii

sad, aggrieved, sorrowful, hopeless

vashiiza

وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

veshyaalay

red-light area, prostitute accommodation

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (wash)

Name

Email

Comment

wash

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone