تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھینڈا" کے متعقلہ نتائج

ڈھینڈا

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھینڈا پُھولْنا

حمل رہنا ، حمل ہو جانا (عموماً ناجائز).

ڈھینڈا پُھلانا

حمل رکھوانا ، پیٹ سے ہونا.

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھینڈا کے معانیدیکھیے

ڈھینڈا

Dhe.nDaaढेंडा

  • Roman
  • Urdu

ڈھینڈا کے اردو معانی

  • (عو) بڑا پیٹ ، توند.
  • (عور) حمل ، پیٹ.
  • (کاشت کاری) ہندی میں ڈھینڈا ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں جس میں بئج بنتا ہے اور بڑھتا ہے جو عام طور پر ڈوڈا کہلاتا ہے کاشت کاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں.

Urdu meaning of Dhe.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) ba.Daa peT, tond
  • (avir) hamal, peT
  • (kaashatkaarii) hindii me.n DhiinDaa a.ise Khaul ya Galaaf ko kahte hai.n jis me.n baj bantaa hai aur ba.Dhtaa hai jo aam taur par DoDaa kahlaataa hai kaashtkaaro.n kii istilaah me.n chune ke Khaul ko kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھینڈا

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھینڈا پُھولْنا

حمل رہنا ، حمل ہو جانا (عموماً ناجائز).

ڈھینڈا پُھلانا

حمل رکھوانا ، پیٹ سے ہونا.

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھینڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھینڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone