تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھماکَہ" کے متعقلہ نتائج

دَھماکَہ

توپ، پٹاخے یا بم وغیرہ کی زور دار آواز کسی آتش گیر مادے کے پھٹنے کی زور دار آواز

دَھماکَہ مَوج

دھماکے سے پیڈا ہونے والی آواز کی نہایت تند و تیز لہر .

دَھماکَہ خیز

(مجازاً) شور و غوغو پیدا کرنے ، ہنگامہ برپا کرنے والا .

دَھماکَہ کَرنا

(بارود اور بم وغیر کو) بھک سے اُڑا دینا .

دَھماکَہ دار میکانِیَت

(نباتیات) گلِ مہندی اور بنفشفہ وغیرہ کے پھلوں کی ساخت یا ترکیب جس سے وہ پختہ ہونے پر دھماکے کے ساتھ پھٹ جاتے ہیں

صَوتی دَھماکَہ

آواز کی انتہائی شدت، دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز کی لہر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھماکَہ کے معانیدیکھیے

دَھماکَہ

dhamaakaधमाका

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دَھماکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توپ، پٹاخے یا بم وغیرہ کی زور دار آواز کسی آتش گیر مادے کے پھٹنے کی زور دار آواز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dhamaaka

Noun, Masculine

धमाका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोप, पटाख़े या बम वग़ैरा की ज़ोरदार आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھماکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھماکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words