تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھما دَھم" کے متعقلہ نتائج

دَھما دَھم

متواتر گولے چھوٹنے کی آواز، تھپتھپانے کی آواز

دَھم دَھما دَھم

ڈھول اور نقارہ وغیرہ بجنے کی مسلسل آواز .

دے دَھما دَھم

کثرت سے ، زور سے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھما دَھم کے معانیدیکھیے

دَھما دَھم

dhamaa-dhamधमा-धम

اصل: ہندی

وزن : 122

Roman

دَھما دَھم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • متواتر گولے چھوٹنے کی آواز، تھپتھپانے کی آواز

اسم، مؤنث

  • کئی بار گرنے سے لگاتار دھم دھم کی آواز، لگاتار گرنے پڑنے کی آواز، ڈھول پیٹنے کی آواز، ڈھول کی آواز، ضرب کی آواز، چوٹ کی آواز، چوٹ، ضرب، وار، مار پیٹ، دنگا، فساد

شعر

Urdu meaning of dhamaa-dham

Roman

  • mutavaatir gole chhuuTne kii aavaaz, thapthapaane kii aavaaz
  • ka.ii baar girne se lagaataar dham dhamkii aavaaz, lagaataar girne pa.Dne kii aavaaz, Dhol piiTne kii aavaaz, Dhol kii aavaaz, zarab kii aavaaz, choT kii aavaaz, choT, zarab, vaar, maar piiT, dangaa, fasaad

English meaning of dhamaa-dham

Adverb

  • with thumping, beat of a drum, sound of drum

Noun, Feminine

  • sound of thumping or stamping, beat of a drum, sound of drum

धमा-धम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लगातार कई बार 'धम' 'धम' शब्द के साथ, लगातार कई घमाकों के साथ, लगातार गिरने का शब्द करते हुए

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कई बार गिरने से लगातार धम धम शब्द, लगातार गिरने पड़ने की आवाज, आघात, प्रतिघात, प्रहार, मार-पीट, उपद्रव, उत्पात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھما دَھم

متواتر گولے چھوٹنے کی آواز، تھپتھپانے کی آواز

دَھم دَھما دَھم

ڈھول اور نقارہ وغیرہ بجنے کی مسلسل آواز .

دے دَھما دَھم

کثرت سے ، زور سے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھما دَھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھما دَھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone