تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھج بَھنگ" کے متعقلہ نتائج

دھَجْ

طرز، روش، انداز، وضع، صورت

دَھج بَھنگ

نامردی، کمزوری

دَھج بَھنگی

نامرد شخص

دَھجِّیاں

دھجّی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

دَھج ہَنوَنتی

(سیف بازی) ہنونتی کا ٹھاٹھ، اس میں صرف تین ضربیں ہیں جو ایک پیترے پر اُتار چڑھاؤ سے لگائی اور روکی جاتی ہیں

دَھج عَلی مَد

(سیف بازی) ٹھاٹھ کی ایک قسم .

دَھجبَڑ

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجا بَنْدی

عَلم باندھنے کا عمل ، جھنڈا باندھنا .

دَھجْا

پھریرا، جھنڈے کا کپڑا، پیرق جھنڈا، عَلَم، نشان

دَھجْلا

دھجیلا ، خوبصورت ، خوشنما ، حسین .

دَھجیلا

وضعدار ، خوش قطع ، جامہ زیب ، خوش اندام .

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجِیر

دک : دَھجّی .

دَھجِّیاں لینا

پرزے پرزے کرنا، جامہ و لباس کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پھاڑ ڈالنا، چیتھڑے اُڑا دینا

دَھجِّیاں کَرنا

پرزے پرزے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

دَھجِّیاں لَگْنا

غریبی یا مفلسی کی وجہ سے کپڑے پھٹ جانا، پھٹے پرانے کپڑے پہننے پر مجبور ہوجانا، نہایت غریب اور مفلوک الحال ہوجانا

دَھجِّیاں لَگانا

پھٹے ہوئے یا تار تار کپڑے پہننا

دَھجِّیاں بِکھیرنا

ادھیڑ دینا، منتشر کر دینا، درہم برہم کرنا

دَھجِّیاں بِکَھر جانا

درہم برہم ہو جانا ، پراگندہ ہو جانا ، حالت ابتر ہو جانا .

دَھجِّیاں تَن پَر لَگانا

پھٹے ہوئے یا تار تار کپڑے پہننا

دَھجِّیاں اُڑْنا

(لباس، کپڑا اور کاغذ وغیرہ) ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پرزے پرزے ہونا، پارہ پارہ ہونا

دَھج بَنانا

وضح بنانا ، طرز اختیار کر لینا ، صورت بنا لینا ، اسٹیج پر ’دُکھیا عورت‘ دِکھایا جائے یا ’پہلی ملاقات‘ ہو وہ ہمیشہ بوڑھے مالی دانیلچ کی سی دھج بنا لیتا .

دَھجِّیاں بِکھیر دینا

ادھیڑ دینا، منتشر کر دینا، درہم برہم کرنا

دَھج بَدَلْنا

صورت بدلنا، وضع بدلنا، طرز بدلنا، لباس بدلنا

دَھج پَلَٹْنا

صورت بدلنا، وضع بدلنا، طرز بدلنا، لباس بدلنا

دَھجِّیاں اُڑانا

(لباس، کپڑا اور کاغذ وغیرہ) پارہ پارہ کرنا، پرزے پرزے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

دَھج نِکالْنا

نئی وضع پیدا کرنا .

دَھجِّیاں اُڑا دینا

ٹکڑے ٹکڑے کردینا، پرزے پرزے کردینا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

سَج دَھج

وہ دلکشی جو بناؤسنگار سے پیدا ہوتی ہے، آراستگی و زیبائی، بناؤ سن٘گار، سجاوٹ

ہَنُوَنتی دَھج

(سیف بازی) پھکیتی کا ایک انداز جس میں داہنے ہاتھ میں تلوار بائیں میں سپرلے کر جست و خیز کرتے ہوئے حریف کا مقابلہ کرتے اور چوٹ مارتے ہیں ۔

چور دَھج

(حرب و ضرب) حریف کے سامنے تلوار اور سپر کی آڑ لے کر کھڑے ہونے کا ڈھن٘گ جس میں ٹان٘گیں خمیدہ اور اوپر کا دھڑ سپر کی حفاظت میں رکھ کر اپنی جگہ سے اچک کر حریف پر وار کرتے اور اپنا ٹھاٹ قایم رکھتے ہیں.

اَمَر دَھج

'سیف بازی میں حریف 'کے مقابل کھڑے ہونے کا ایک ٹھاٹھ جس میں ہیر کے پنجوں پر زورڈال کر خمیدہ کمر کھڑے ہوتے اور سپر کو تلوار کے برابر سر کے سامنے اور گھٹنوں کو ذرا خم دے کر ٹانگیں آگے پیچھے ایک سیدھ میں رکھتے ہیں

عَجَب دَھج ہے

عجیب طرز کی وضع ہے .

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

گاؤ مُکْھ دَھج

(سیف بازی) سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے خمیدہ کمر ہو کر سر اور سینے کو سپر کی آڑ میں کسی قدر آگے کی طرف بڑھا کر کھڑے ہوتے ہیں اور حریف پر ضرب لگانے وقت گھٹنا ٹیک دیتے ہیں اور اسی طرح حریف کی ضرب کو خالی دیتے ہیں.

یِہ بھی یاروں کی ایک دَھج ہے

خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔

بَل بے جُمّا تیری دَھج

کسی اترانے والے یا بد وضع کی نسبت اظہار حقارت کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھج بَھنگ کے معانیدیکھیے

دَھج بَھنگ

dhaj-bha.ngधज-भंग

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دَھج بَھنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نامردی، کمزوری

English meaning of dhaj-bha.ng

Noun, Masculine

  • impotence, weakness

धज-भंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नामर्दी, कमज़ोरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھج بَھنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھج بَھنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone