تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھجِّیاں بِکھیر دینا" کے متعقلہ نتائج

دَھجِّیاں بِکھیر دینا

ادھیڑ دینا، منتشر کر دینا، درہم برہم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھجِّیاں بِکھیر دینا کے معانیدیکھیے

دَھجِّیاں بِکھیر دینا

dhajjiyaa.n bikher denaaधज्जियाँ बिखेर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھجِّیاں بِکھیر دینا کے اردو معانی

  • ادھیڑ دینا، منتشر کر دینا، درہم برہم کرنا

    مثال ایک معمولی طوفان ساری بندشوں کی دھجّیاں بکھیر دیتا ہے.

  • راز افشا کرنا، توہین کرنا، بری طرح خبر لینا، پول کھول دینا

    مثال ان بڑے لوگوں میں سے کوئی اس وقت ہوتا اور تمہارے استدلال کی دھجیاں بکھیرتا. اُس کے اَستدلال کی دھجّیاں بکھیر دیں. ہمارا پریس میں بڑا انفلوئینس ہے ہم سالے کی دھجّیاں بکھیر دیں گے.

Urdu meaning of dhajjiyaa.n bikher denaa

  • Roman
  • Urdu

  • udhe.D denaa, muntshir kar denaa, dirham braham karnaa
  • raaz ifshaa karnaa, tauhiin karnaa, barii tarah Khabar lenaa, pol khol denaa

धज्जियाँ बिखेर देना के हिंदी अर्थ

  • उधेड़ देना, बिखरा देना, मुंतशिर कर देना, दरहम बरहम करना

    उदाहरण एक मामुली (साधारण) सारी बंदिशों की धज्जियाँ बिखेर देता है।

  • भेद खोल देना, राज़ इफ़शा करना, तिरस्कार करना, बुरी तरह ख़बर लेना, पोल खोल देना

    उदाहरण उन बड़े लोगों में से कोई इस वक़्त होता और तुम्हारे इस्तेदलाल (तर्कों) की धज्जियाँ बिखेर देता । हमारा प्रेस में बड़ा इन्फ़लोएन्स है हम साले की धज्जियाँ बिखेर देंगे। उसके इस्तेदलाल (तर्कों) की धज्जियाँ बिखेर देंगे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھجِّیاں بِکھیر دینا

ادھیڑ دینا، منتشر کر دینا، درہم برہم کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھجِّیاں بِکھیر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھجِّیاں بِکھیر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone