تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھجِّیاں اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھجِّیاں اُڑْنا

(لباس، کپڑا اور کاغذ وغیرہ) ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پرزے پرزے ہونا، پارہ پارہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھجِّیاں اُڑْنا کے معانیدیکھیے

دَھجِّیاں اُڑْنا

dhajjiyaa.n u.Dnaaधज्जियाँ उड़ना

محاورہ

موضوعات: ملبوسات

  • Roman
  • Urdu

دَھجِّیاں اُڑْنا کے اردو معانی

  • (لباس، کپڑا اور کاغذ وغیرہ) ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پرزے پرزے ہونا، پارہ پارہ ہونا

    مثال اے دستِ شوق آج اُڑیں اس کی دھجّیاں کس ناز سے سنبھالتے ہیں وہ نقاب کو

  • ذلت ہونا، رسوائی ہونا، بُرائی بیان ہونا، اعتراض ہونا

    مثال پارسائی اور پاکیزہ خیالات کی دھجّیاں اُڑ جاتی ہیں.

Urdu meaning of dhajjiyaa.n u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (libaas, kap.Daa aur kaaGaz vaGaira) Tuk.De Tuk.De honaa, purje purje honaa, paaraapaaraa honaa
  • zillat honaa, rusvaa.ii honaa, buraa.ii byaan honaa, etraaz honaa

धज्जियाँ उड़ना के हिंदी अर्थ

  • (लिबास, कपड़ा और काग़ज़ आदि) टुकड़े टुकड़े होना, पुर्जे़ पुर्जे़ होना, पारा-पारा होना

    उदाहरण मौजों के ज़ोर पतवार की धज्जियाँ उड़ गईं।

  • तिरस्कार होना, ज़िल्लत होना, रुसवाई होना, बुराई बयान होना, आपत्ति होना

    उदाहरण पारसाई और पाकीज़ा ख़्यालात की धज्जियाँ उड़ जाती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھجِّیاں اُڑْنا

(لباس، کپڑا اور کاغذ وغیرہ) ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پرزے پرزے ہونا، پارہ پارہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھجِّیاں اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھجِّیاں اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone