تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھج ہَنوَنتی" کے متعقلہ نتائج

دَھج ہَنوَنتی

(سیف بازی) ہنونتی کا ٹھاٹھ، اس میں صرف تین ضربیں ہیں جو ایک پیترے پر اُتار چڑھاؤ سے لگائی اور روکی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھج ہَنوَنتی کے معانیدیکھیے

دَھج ہَنوَنتی

dhaj-hanuvantiiधज-हनुवंती

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

دَھج ہَنوَنتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سیف بازی) ہنونتی کا ٹھاٹھ، اس میں صرف تین ضربیں ہیں جو ایک پیترے پر اُتار چڑھاؤ سے لگائی اور روکی جاتی ہیں

    مثال دھج ہنونتی. اِس کا یہ قاعدہ ہے کہ داہنے ہاتھ میں شمشیر اور بائیں ہاتھ میں سِپر لے کر جست کر کے حریف سے مقابل ہو.

Urdu meaning of dhaj-hanuvantii

  • Roman
  • Urdu

  • (saiph baazii) hanontii ka ThaaTh, is me.n sirf tiin zarbe.n hai.n jo ek paitre par utaar cha.Dhaa.o se lagaa.ii aur rokii jaatii hai.n

धज-हनुवंती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (तलवार बाज़ी) हनुवंती का ठाठ, इसमें केवल तीन चोटें हैं जो एक पैतरे पर उतार चढ़ाव से लगाई और रोकी जाती हैं

    उदाहरण धज-हनुवंती, इसका क़ाएदा (नियम) यह है कि दाहिने हाथ में शमशीर (तलवार) और बाएँ हाथ में सिपर (ढाल) लेकर जस्त (उछल) करके हरीफ़ (विरोधी) से मुक़ाबिल हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھج ہَنوَنتی

(سیف بازی) ہنونتی کا ٹھاٹھ، اس میں صرف تین ضربیں ہیں جو ایک پیترے پر اُتار چڑھاؤ سے لگائی اور روکی جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھج ہَنوَنتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھج ہَنوَنتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone