تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاڑی" کے متعقلہ نتائج

ڈاکو

لُوٹ مار کرنے والا، لُٹیرا، ڈکیت، مُسلّح ہو کر لُوٹنے والا

ڈانکُو

(عو) ڈاکو

سَمُنْدَری ڈاکُو

بحری قزّاق، بحری جہاز میں آکر ڈاکا ڈالنے والا، بحری جہاز کو لوٹنے والا

جَہازی ڈاکُو

جَہاز ڈاکُو

بحری قزاق.

دَریائی ڈاکُو

رک : بحری ڈاکو ، بحری قزّاق.

جَہاں ڈھاک وَہاں ڈاکُو

ایسے موقع پر بولتےہیں جہاں خطرے سے مفر نہ ہو.

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

اگر چوکیدار سو رہے تو چوری ضرور ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاڑی کے معانیدیکھیے

دھاڑی

dhaa.Diiधाड़ी

وزن : 22

دھاڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوروں کے گروہ کا فرد، راہزن، لُٹیرا، نامی چور
  • وہ مرد جس کو عورت اپنا آشنا بنالے، بغیر نکاح اس کو ساتھ رکھے اور اس کا خرچ اٹھائے، دھگڑا
  • گانے والا، گویّا، سازندہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dhaa.Dii

Noun, Masculine

  • a singer

धाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोरों के गिरोह का सदस्य, डाकू, लुटेरा, नामी चोर
  • वो पुरुष जिस को औरत अपना साथी बना ले और बिना शादी के उसके साथ रहे तथा उसका ख़र्च उठाए, धिगड़ा

دھاڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone