تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"des res" کے متعقلہ نتائج
des res کے لیے اردو الفاظ
des res کے اردو معانی
اسم
- عوام: ڈھنگ کا مکان [ اختصار].
des res के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: ढंग का मकान [ इख़तिसार]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
دیس بَدیس پِھرْنا
ایک ملک سے دوسرے ملک جانا ، ایک شہر سے دوسرے شہر جانا ، مراد : مارا مارا پھرنا ، آوارہ پھرنا (پریشانی کے عالم میں یا کسی کی تلاش و جستجو کے موقع پر مستعمل ہے) .
دَس نَمْبَر کے بَدْمَعاش
مشہور بدمعاش یا سزا یافتہ ، عادی مجرم ، ایسا بدمعاش جس کا نام بار بار جرم کرنے کے سبب متعلقہ تھانے میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ نمبر دس کے تحت درج ہو.
ایک ایک کی دَس دَس مَشْہُور کَرْنا
پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.
مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا بھاکا بُری
مگدھ دیس اور کنچن پوری کا علاقہ تو اچھا ہے مگر زبان خراب ہے
خُدائے تَعالیٰ کے دَس اَحْکام
(مسیحی) اللہ پاک کے وہ دس مذہبی اور دنیاوی احکام جو مقدس سمجھے جانے ہیں یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر عطا ہوئے.
ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے
ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے
دُنِیا دو دیس کی
یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .
نَو جائے دَس کِھلائے
(عور) عمر ظاہر نہیں ہوتی ، عمر رسیدگی کے باوجود کم عمر لگتی ہے نیز تندرست و توانا ہے ۔
دَس گَز کی زُبان رَکْھنا
زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.
دَس گَز کی زُبان ہونا
زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.
مَن عِلْم اَور دَس مَن عَقْل
علم سے مستفید ہونے کے لیے تجربے کے ضرورت ہے، (فارسی) ’بک من علم را دہ من عقل باید‘ کا ترجمہ).
ایک ایک زَبان میں دَس دَس سُنانا
ایک سان٘س یا سلسلے میں متعدد کوسنے یا گلیاں وغیرہ دے ڈالنا ، بری طرح کوسنا گالیاں دینا یا ڈانٹنا.
مَلیچھ دیس
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
سارا دیس پِھری نَر بَدا دیکھ ڈَری
اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو دِکھانے کے لیے ڈرے مگر حقیقتاً نڈر ہو
دینی دَس پانی
ایک نیکی کا بدلہ دس گنا ملتا ہے (غالباً قرآن پاک کی آیت سے ماخوذ جس میں کہا گیا ہے کہ جو شخص ایک نیکی کرے گا ویسی ہی دس نیکیاں اسے ملیں گی).
مَلیچھ دیش
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
قَسائی کی بیٹی دَس بَرَس میں بَیٹا جَنْتی ہے
زبردست کا کام جلد ہوتا ہے، جس طرح قسائی کی بیٹی خوب گوشت کھا کر جلد بالغہ ہوجاتی ہے اسی طرح امیر اور دولت مند کی بیٹی جلد جوان ہوجاتی ہے.
داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے
خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (des res)
des res
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔