تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیس نِکالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیس نِکالا کے معانیدیکھیے
دیس نِکالا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. بطور سزا کسی کو وطن سے باہر کردینے کا عمل ، جلاوطنی .
- ۲. وہ شخص جس کو شہر بدر کِیا گیا ہو .
- ۳. وطن چھوڑ دینے کا عمل ، ہجرت ، خود شہر سے چلا جانا.
شعر
برے جہاں ہوں وہیں رہیں آباد سدا
جو اچھے ہیں ان کو دیس نکالا دے
ایک عرضی پہ مجھے دیس نکالا کی نوید
اتنی عجلت سے تو ابلیس نہ معتوب ہوا
English meaning of des-nikaalaa
Noun, Masculine
- exile, ostracism, banishment, extradition
देस-निकाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देश या राज्य से बाहर निकाले जाने का दंड, देश निर्वासन, राज्य-निर्वासन, समाज से निष्कासन, तड़ीपार, बहिष्कार, वनवास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیس نِکالا)
دیس نِکالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔