تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات باندھنا" کے متعقلہ نتائج

بات باندھنا

غلط خیال قائم کرنا ، غلط گمانی کرنا ، ازخود سوچ بیٹھنا ، خلاف بیانی کرنا ، جھوٹی دلیل کرنا.

بات گِرَہ باندھْنا

نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا

بات پَلّے بَاندھْنا

بات آن٘چل میں بان٘دھْنا، یاد رکھنا، متنبہ کرنا

بات کی کَر باندْھنا

کس بات کا عوض لینا

آنْچَل میں بات بانْدھنا

کسی بات کو یاد رکھنا، کسی نصیحت یا قول کو نہ بھولنا

بات کا بَتَنگَڑ بانْدھنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا

بات آنْچَل میں بانْدھنا

نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا

بات گانٹھ میں باندْھنا

نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا

بات کو پَلُّو میں بانْدھنا

یاد رکھنا ، کبھی نہ بھولنا ، (کسی بات کو) زندگی کے ہر دور میں لائحۂ عمل بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بات باندھنا کے معانیدیکھیے

بات باندھنا

baat baa.ndhnaaबात बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بات باندھنا کے اردو معانی

  • غلط خیال قائم کرنا ، غلط گمانی کرنا ، ازخود سوچ بیٹھنا ، خلاف بیانی کرنا ، جھوٹی دلیل کرنا.

Urdu meaning of baat baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Galat Khyaal qaayam karnaa, Galat gumaanii karnaa, azkhud soch baiThnaa, Khilaafabyaanii karnaa, jhuuTii daliil karnaa

English meaning of baat baa.ndhnaa

  • to sophisticate, to prevaricate

बात बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ग़लत धारणा बनाना, कुधारणा करना, मनमाना सोचना, विरोधी बयानबाज़ी करना, झूठी दलील देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بات باندھنا

غلط خیال قائم کرنا ، غلط گمانی کرنا ، ازخود سوچ بیٹھنا ، خلاف بیانی کرنا ، جھوٹی دلیل کرنا.

بات گِرَہ باندھْنا

نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا

بات پَلّے بَاندھْنا

بات آن٘چل میں بان٘دھْنا، یاد رکھنا، متنبہ کرنا

بات کی کَر باندْھنا

کس بات کا عوض لینا

آنْچَل میں بات بانْدھنا

کسی بات کو یاد رکھنا، کسی نصیحت یا قول کو نہ بھولنا

بات کا بَتَنگَڑ بانْدھنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا

بات آنْچَل میں بانْدھنا

نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا

بات گانٹھ میں باندْھنا

نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا

بات کو پَلُّو میں بانْدھنا

یاد رکھنا ، کبھی نہ بھولنا ، (کسی بات کو) زندگی کے ہر دور میں لائحۂ عمل بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone