تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھے بھَالے" کے متعقلہ نتائج

دیکھے

دیکھنا (رک) کا ماضی نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

دیکھی

دیکھنا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دیکھا

دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

دیکھو

دیکھے جاؤ

کچھ بولو نہیں ، خاموشی سے دیکھتے جاؤ ، چپ چاپ دیکھتے رہو ؛ نتیجہ کا انتظار کرو (کسی سے مداخلت نہ چاہنے کے موقع پر مستعمل).

دیکھے سے

دیکھنے کی وجہ سے ، نظر کرنے کی بدولت ، دِیدار کی بِنا پر ، دیکھ کر.

دِکھائی

دیکھنے یا جائزہ لینے کا عمل یا کیفیت، نگرانی دیکھ بھال، معائنہ

دِکھاؤ

دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)

دیکھے نَہ دِکھلائے

ملاقات نہ ہو ، جان نہ پہچان.

دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں

زمانہ موافق ہو تو ادنیٰ اعلی بن جاتا ہے، غلہ چوں ارزاں شود امسال سیّد می شوم

دیکھےکو بُڈْھی کام کو آندھی

عورت تو بڑھیا ہے مگر کام بہت کرتی ہے

دیکھے دیکھی نَہ جانا

دیکھنے کی تاب نہ ہونا.

دیکھے نَہ بھالے

انجان ، نیا ، ناواقف.

دیکھے دِکھائے

دیکھے ہوئے.

دیکھے راہی بولے سپاہی

اگر کوئی معاملہ ہو تو راہرو دخل نہیں دیتا البتہ سپاہی اس میں دخل دیتا ہے یعنی سامنے ہمت والا ہی آتا ہے

دیکھے بھَالے

۱. مطالعہ شدہ ، مانوس ، معلوم.

دیکھےکو بورْیَہ اَور آوے پانْچوں پَیر

معلوم تو پاگل ہو مگر اپنے مطلب کا پکّا ہو (دیوانہ بکارِ خویش ہشیار)

دیکھے نَہ سُنے

آنکھوں سے دیکھا نہ کانوں سے سُنا ، شخص یا چیز دونوں کی نسبت توصیف یا مذمت کے محل پر.

دیکِھیا

دیکھا

دیکْھیں ہارا

رک : دیکھن ہارا.

دیکھیں اُونٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

رک : دیکھیے اُونٹ کس کل / کروٹ بیٹھتا ہے.

دیکْھیے

خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم

دیکْھیو

یاد رہے، باخبر رہو، آگاہی ہو

دیکھا ہے

ارتکابِ بدی کے موقع پر تنبیہ کے مستعمل ، مترادف : یہ مت سمجھ کہ کوئی دیکھ نہیں رہا.

آ دیکھے

مقابلہ کر لو، سامنے آجاؤ

دُکھا

دکھا ہوا، غم زدہ، دکھ کا مارا

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دیکھا جائے گا

۱. سمجا جائے گا ، سمجھ لینگے، سزا دی جائے گی ، بدلہ لیا جاے گا.

آ دیکھو

آکے آزمالے/ آزمالو، تجربہ کر لے/ کر لو

دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ

دوسروں کی نقل کرنے میں نقصان ہوتا ہے.

دیکھا نَہ بھالا صَدقے گَئیں خالَہ

بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا، خواہ مخواہ محبت جتانے والوں پر بطور طنز مستعمل

دیکھا آؤ نَہ دیکھا تاؤ

موقع محل نہیں دیکھنا، جا بے جا نہیں دیکھا نیز رک : آؤ دیکھا نہ تاؤ الخ .

دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ

محض دکھاوی کی باتیں اور ٹیم ٹام ہے

دیکھا نَہ بھالا، دِید نَہ شُنِید

جان نہ پہچان، کون ہے کون نہیں.

دیکھا شہر بنگالا دانت لال منہ کالا

ظاہر اور باطن میں فرق ہونا یعنی جیسا سنا تھا ویسا پایا نہیں

دیکھا کھایا نَہ مُنھ پانو جوگا

کنگال ہے جو ملا کھا لیا

دوکھی

اونچا اٹھا ہوا ٹِیلا، جو دو سرحدوں کی نشاندہی کرے

دیکھا نہ بھالا صدقے گئی خالہ

بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

دیکھی ہُوئی ہیں

شناسا ہیں ، آزمودہ ہیں ، جانی پہچانی ہیں.

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

دَکھا کی بَنْدھانا

دم دینا، فریب دینا

دیکھا ہُوا

نظرآیا

دِکھا دینا

دکھانا، آنکھوں کے سامنے کرنا

دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی

اچھی طرح آزما لیا کہ دنیا میں سب لوگ زر کے طالب ہیں.

دیکھا کَرے

(کلمۂ تمنا): کسی چیز کی تعریف میں کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جس کے دیکھنےسے کبھی جی سیر نہ ہو.

دیکھی بھالی کَرْتے ہی لَگی غوطَہ دینے

جان پہچان ہوتے ہی بُرا برتاؤ کرنے کے موقع پر مستعمل.

دیکھا کَرْنا

لگاتاردیکھنا، دیکھنے کی عادت ہونا، یکساں دیکھتے رہنا

دیکھا جانا

دیکھنے کی برداشت ہونا ، دیکھنے کی ہمَت ہونا (عموماً نفی کے ساتھ).

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

دیکھا ہونا

کسی چیز کو پہلے ملاحظہ کیا ہونا

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

دیکھی آنکھوں جِیتی مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

کوئی شخص جان بوجھ کے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہیں ڈالتا.

دیکھی بھالی باتیں

ایسی باتیں جن سے واقفیت ہو.

دِکھائی پَڑْنا

نظر آنا، سُجھائی دینا، محسوس ہونا

ڈاڑھا

بڑا دانْت ، کُتے ، بھیڑیے ، ہاتھی یا والرس وغیرہ کا آگے کو نِکلا ہوا انْت ، برگد کے پیڑ کی بڑی بڑی شاخوں سے لٹکتے ہوئے ریشے جو بالوں کی طرح مِلے ہوئے بڑھتے ہیں ؛ بہت سا ، کثرت ، اِفراط.

ڈاڑھی

مرد کی ٹھوڑی اور رُخساروں کے بال

دیکھا نَہِیں جاتا

برداشت نہیں ہوتا، دیکھ کر رنج ہوتا ہے

دیکھا نَہِیں جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھے بھَالے کے معانیدیکھیے

دیکھے بھَالے

dekhe-bhaaleदेखे-भाले

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھے بھَالے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱. مطالعہ شدہ ، مانوس ، معلوم.
  • ۲. شناسا ، واقف ، آزمائے ہوئے ، پرکھے ہوئے.
  • ۳. تحقیق شدہ ، آزمودہ.

شعر

English meaning of dekhe-bhaale

Adverb

  • researched, examined, studied,
  • seen and known, familiar, known

देखे-भाले के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तहक़ीक़ शूदा, आज़मूदा, आजमाया हुआ, परीक्षित
  • जानकार,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھے بھَالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھے بھَالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words