تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیبی" کے متعقلہ نتائج

دِیبی

(ہندو) دیوتا کی تانیث، دیوی

دِیبی دِہ بَیٹھیں

صاحبِ مقدر سے معزوری کا اظہار ہوا.

دِیبی کھیلْنا

(ہندو) دیبی کی روح کا کسی پر مسلّط ہونا ، دیبی کا سر پر آنا ، آسیبی اثر ہونا .

دِیبی کا پَھل

ناریل ، ہندوؤں کے نزدیک ناریل متبرک پھل ہے ور یہ مذہبی رسومات میں چڑھانے کے لیے ضروری خیال کیا جاتا ہے انہی امور کے پیش نظراس کو ہندو دیبی کا پھل کہتے ہیں .

دِیبی پَتْر میرے پیٹ بِھیتَر

میں تمہاری سب باتیں جانتا ہوں .

دِیبی اَپنے دِن کاٹے لوگ مانگیں پَرْجا

کسی مصیبت زدہ سے مدد چاہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیبی کے معانیدیکھیے

دِیبی

debiiदेबी

وزن : 22

موضوعات: طنزاً ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دِیبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) دیوتا کی تانیث، دیوی
  • بیوی، دھرم پتنی، ملکہ، رانی
  • معززعورت، شریف خاتون
  • (مجازاً) اس عورت کے لیے مستعمل ہے جس میں کوئی خوبی نمایاں ہو (ہمیشہ اس خوبی کے ساتھ مستعمل ہے)، باوصف خاتون
  • (طنزاً) وہ چیز جو کوئی قربانی یا بھینٹ چاہے، جو باعثِ تخریب ہو، جو درپے نقصان ہو

شعر

Urdu meaning of debii

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) devtaa kii taaniis, devii
  • biivii, dharm patnii, malika, raanii
  • muazziz aurat, shariif Khaatuun
  • (majaazan) us aurat ke li.e mustaamal hai jis me.n ko.ii Khuubii numaayaa.n ho (hamesha is Khuubii ke saath mustaamal hai), baavasf Khaatuun
  • (tanzan) vo chiiz jo ko.ii qurbaanii ya bhenT chaahe, jo baa.is-e-taKhriib ho, jo darpe nuqsaan ho

English meaning of debii

Noun, Feminine

  • goddess

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیبی

(ہندو) دیوتا کی تانیث، دیوی

دِیبی دِہ بَیٹھیں

صاحبِ مقدر سے معزوری کا اظہار ہوا.

دِیبی کھیلْنا

(ہندو) دیبی کی روح کا کسی پر مسلّط ہونا ، دیبی کا سر پر آنا ، آسیبی اثر ہونا .

دِیبی کا پَھل

ناریل ، ہندوؤں کے نزدیک ناریل متبرک پھل ہے ور یہ مذہبی رسومات میں چڑھانے کے لیے ضروری خیال کیا جاتا ہے انہی امور کے پیش نظراس کو ہندو دیبی کا پھل کہتے ہیں .

دِیبی پَتْر میرے پیٹ بِھیتَر

میں تمہاری سب باتیں جانتا ہوں .

دِیبی اَپنے دِن کاٹے لوگ مانگیں پَرْجا

کسی مصیبت زدہ سے مدد چاہنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone