تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَیار کے معانیدیکھیے
دَیار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بسنے والا، مکین، رہنے والا
- گھر، مکان (دار بمعنی گھر کی جمع)
- ملک
- شہر، جائے پیدائش
- علاقہ، حدود، مقام
- (کنایتاً) دیس، وطن
- ملک عدم
- (مراد) جہان، دنیا
- مجازاً بھی مستعمل ہے، (مراد) مقام، جائے آماجگاہ
- (مجازاً) قریہ، دیہات
- (مجازاً) چمن، گلستان، باغ
وضاحتی ویڈیو
شعر
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں
کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
اداس شام کی یادوں بھری سلگتی ہوا
ہمیں پھر آج پرانے دیار لے آئی
یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے
حد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے
English meaning of dayaar
Noun, Masculine
- region, country, province, soil, land
- native land, native town, place
दयार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बसने वाला, निवासी, रहने वाला
- घर, मकान (दार अर्थात घर का बहुवचन)
- देश
- शहर, जन्म स्थान
- इलाक़ा, सीमाएँ, स्थान
- (संकेतात्मक) देस, वतन
- यमलोक
- (अर्थात) संसार, दुनिया
- लाक्षणिक भी प्रयुक्त है, (अर्थात) स्थान, वह स्थान जिसे ताक कर उस पर निशाना लगाया जाए
- (लाक्षणिक) गाँव, देहात
- (लाक्षणिक) चमन, उपवन, बाग़
دَیار کے قافیہ الفاظ
دَیار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَیار)
دَیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔