تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَیا کے معانیدیکھیے
دَیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رحم، کرم، ترس، مہربانی، عنایت
- بخشائش، نوازش، عطائے خداوندی
شعر
معلوم کچھ مجھی کو ہیں ان کی روانیاں
جن قطرہ ہائے اشک کو دریا بنا دیا
فکر و فن تہذیب و حکمت دی شعور و آگہی
گم شدان راہ کو گویا کہ رہبر کر دیا
سنگ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیا
شمع علم و آگہی سے دل منور کر دیا
English meaning of dayaa
Noun, Feminine
- pity, kindness, sympathy, compassion, mercy, benevolence, favour, fellow-feeling
- gift of God
दया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने व्यक्ति या अपने से दुर्बल व्यक्ति के साथ किया जानेवाला उक्त प्रकार का कोमल व्यवहार, मेहरबानी, तरस, सहानुभूति, कृपा, कोमल व्यवहार, स्थितिजन्य करुणा, अनुकंपा, करुणा, दयालुता
دَیا کے قافیہ الفاظ
دَیا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَیا)
دَیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔