تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسا كے گُلگُلے" کے متعقلہ نتائج

آسا كے گُلگُلے

عورتوں كی رسم ہے كہ منت پوری ہونے كے بعد بی بی آسا كے نام كے گلگلے پكاتی ہیں اور سیدانیوں كو كھلاتی ہیں۔ (عورتوں میں مشہور ہے كہ اگر حالت نجاست میں كوئی عورت وہ گلگلے كھالے یا چھولے تو اس كے حق میں برا ہوتا ہے اور مردوں كا كھانا بہت ممنوع جانتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آسا كے گُلگُلے کے معانیدیکھیے

آسا كے گُلگُلے

aasaa ke gulguleआसा के गुलगले

  • Roman
  • Urdu

آسا كے گُلگُلے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں كی رسم ہے كہ منت پوری ہونے كے بعد بی بی آسا كے نام كے گلگلے پكاتی ہیں اور سیدانیوں كو كھلاتی ہیں۔ (عورتوں میں مشہور ہے كہ اگر حالت نجاست میں كوئی عورت وہ گلگلے كھالے یا چھولے تو اس كے حق میں برا ہوتا ہے اور مردوں كا كھانا بہت ممنوع جانتی ہیں)

Urdu meaning of aasaa ke gulgule

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n kii rasm hai ki minnat puurii hone ke baad biibii aasa ke naam ke gulgule pakaatii hai.n aur saidaanyo.n ko khilaatii hain। (aurto.n me.n mashhuur hai ki agar haalat najaasat me.n ko.ii aurat vo gulgule khaale ya chhole to is ke haq me.n buraa hotaa hai aur mardo.n ka khaanaa bahut mamnuu jaantii hai.n

आसा के गुलगले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्रियों की रस्म है कि प्रार्थना पूरी होने के पश्चात बीबी आसा के नाम के गुलगुले पकाती हैं और सय्यदानियों को खिलाती हैं (स्त्रियों में प्रसिद्ध है कि अगर अपवित्रता में कोई स्त्री वह गुलगुले खा ले या छू ले तो उस के भाग्य में बुरा होता है और मर्दों का खाना बहुत निषिद्ध जानती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسا كے گُلگُلے

عورتوں كی رسم ہے كہ منت پوری ہونے كے بعد بی بی آسا كے نام كے گلگلے پكاتی ہیں اور سیدانیوں كو كھلاتی ہیں۔ (عورتوں میں مشہور ہے كہ اگر حالت نجاست میں كوئی عورت وہ گلگلے كھالے یا چھولے تو اس كے حق میں برا ہوتا ہے اور مردوں كا كھانا بہت ممنوع جانتی ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسا كے گُلگُلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسا كے گُلگُلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone