تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"daunt" کے متعقلہ نتائج
daunt کے لیے اردو الفاظ
daunt کے اردو معانی
- ڈَرانا
- دَھمکَانا
- زیر کَرنا
daunt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डराना
- धमकाना
- ज़ेर करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دانت
کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان
دانت ڈَاڑھ لانگْنا پَھلانگْنا
دان٘ت داڑھ نکلنے کی تکلیف برداشت کرنا ، دان٘ت داڑھ نکلنے کی عمر سے گزرنا.
دانت کُریدْنے کو تِنْکا نَہ چھوڑْنا
ایسی بربادی ہونا کہ کچھ باقی نہ بچے ، جھاڑو پھر جانا ، صفایا ہو جانا.
دَانت صاف کَرنا
برش، منجن، دانت صاف کرنے والی ٹہنی یا مسواک وغیرہ سے دانت کی صفائی کرنا، دانت کی گندگی دور کرنا
دانت پَر دانت باجْنا
شدت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دانت بجنے لگنا
دانت پَر دانت بَجْنا
شدت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دانت بجنے لگنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (daunt)
daunt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔