تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت سے دانت بَجْنا" کے متعقلہ نتائج

دانت سے دانت بَجْنا

شدت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دانت بجنے لگنا

چُوہِیا سے دانت

چھوٹے دان٘ت ، دندان موش .

دانت بَجْنا

شدت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دانت بجنے لگنا

دانت پَر دانت بَجْنا

شدت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دانت بجنے لگنا

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

دانت سے اُٹھانا

(جائداد وغیرہ کو) انتہائی عزیز رکھنا، کسی طرح ہاتھ سے جانے نہ دینا، قبضہ رکھنا

دانت سے کاٹْنا

دانتوں سے کترنا، دانت مارنا، دانت سے زخم پہنچانا

دانت سے پَکَرْنا

(جائداد وغیرہ کو) انتہائی عزیز رکھنا، کسی طرح ہاتھ سے جانے نہ دینا، قبضہ رکھنا

دانت کِر کِر بَجْنا

دان٘ت بجنا، شدَت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دان٘ت بجنے لگنا

دانتوں سے دانْت بَجْنا

سردی سے دانتوں کا کٹکٹانا، نہایت سردی ہونا

دانت سے زَبان کَٹْنا

بعض وقت کھاتے ہوئے ایسا ہو جاتا ہے

دِیمَک کے سے دانت

نہایت تیز دان٘ت.

دانت سے زَبان کاٹْنا

کچھ کہہ کر پچھتانا، کچھ کہنے سے یا دہرانے سے گریز کرنا

ہاتھوں سے کُھلے تو دانت کیوں لَگائِیے

جو کام آسانی سے نکلے اس میں دِقّت اٹھانے کی کیا ضرورت ہے .

گِر گَئے دانت آم کھانے سے

جب کوئی عذرِ لنگ پیش کرتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں تعجّب اور حیرت کے لیے ، خلاف قیاس.

پھاوْڑے سے دانْت

پھاوْڑا سے دانْت

چوڑے چوڑے بد صورت دان٘ت، باہر کی طرف نکلے ہوئے دان٘ت

ہاتھ سے کُھلے تو دانْت کیوں لَگائے

آسانی سے کام بنے تو دشواری کیوں اختیار کرے

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت سے دانت بَجْنا کے معانیدیکھیے

دانت سے دانت بَجْنا

daa.nt se daa.nt bajnaaदाँत से दाँत बजना

محاورہ

دانت سے دانت بَجْنا کے اردو معانی

  • شدت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دانت بجنے لگنا

    مثال - ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو گئے دانت سے دانت بجتا تھا.

दाँत से दाँत बजना के हिंदी अर्थ

  • कड़ाके की ठंड या किसी बीमारी के कारण से जबड़े की हरकत का अनियंत्रित हो जाना, अपने आप दाँत बजने लगना

    उदाहरण - हाथ पाँव ठंडे हो गए दाँत से दाँत बजता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت سے دانت بَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت سے دانت بَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words