تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَولَت مَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَت مَنْد کے معانیدیکھیے
جمع: دَولَتْ مَنْدَوں
دَولَت مَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- امیر، مال دار، روپیے پیسے والا، تونگر، خوش نصیب
شعر
یہ دولت مند اگر شب کو نہیں یارو تو پھر کیا ہے
کہ ہیں یہ چاندنی راتوں کو بھی محتاج مشعل کے
کسی گھر کا بہت نقصان ہوتا ہے
تو دولت مند کا سامان ہوتا ہے
مجھ کو پچھتانا نہیں آتا عدمؔ
ایک دولت مند نادانی ہوں میں
دَولَت مَنْد کے مترادفات
دَولَت مَنْد کے متضادات
دَولَت مَنْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَولَت مَنْد)
دَولَت مَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔