تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوڑ" کے متعقلہ نتائج

مُسابَقَت

مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا، آگے بڑھنا

مُسابَقَتی

مسابقت کا ؛ سبقت کی دوڑ والا ۔

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت ہونا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ ہونا ، سبقت لے جانے کی کوشش میں ہونا ۔

مُسابَقَت اِلَی الخَیرات

خیرات کرنے میں سبقت لے جانا

مُسابَقَت کا حامِل ہونا

مثبت مقابلے کا اہل بن جانا۔

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

مُسابَقَتی دَور

مقابلے کا زمانہ ۔

ہَنگامَۂ مُسابَقَت

مقابلے کا ہنگامہ ، ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کا ماحول یا موقع ؛ (مجازاً) آپا دھاپی ، نفسا نفسی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوڑ کے معانیدیکھیے

دَوڑ

dau.Dदौड़

اصل: ہندی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوڑ کر، لپک کر
  • تیز رفتاری، بھاگنے کا عمل
  • دشمنوں یا مجرموں کی گرفتاری کیے لیے شتاب روی، دھاوا، دَوِش، تاخت، چڑھائی
  • پہنچ، رسائی
  • پرواز، تخیّل کی پہنچ
  • کوشش، دوڑ بھاگ
  • پیروی، جدوجہد، آگے بڑھنے کی سعی
  • مسابقت، مقابلہ
  • (کھیل) رن، کرکٹ کے کھیل میں ایک وکٹ سے دوسری وکٹ تک جانے کا عمل
  • مشین، بھاگنے کی ورزش، دم بنانے کا عمل

شعر

Urdu meaning of dau.D

  • Roman
  • Urdu

  • dau.D kar, lapak kar
  • tez raftaarii, bhaagne ka amal
  • dushmno.n ya mujarimo.n kii giraftaarii ki.e li.e shataab ravii, dhaava, dau.ish, taaKhat, cha.Dhaa.ii
  • pahunch, rasaa.ii
  • parvaaz, taKhiiXyal kii pahunch
  • koshish, dau.D bhaag
  • pairavii, jadd-o-jahad, aage ba.Dhne kii su.ii
  • musaabaqat, muqaabala
  • (khel) ran, krikeT ke khel me.n ek vikeT se duusrii vikeT tak jaane ka amal
  • mashiin, bhaagne kii varzish, dam banaane ka amal

English meaning of dau.D

Noun, Feminine

  • race, running, racing, scramble
  • raid, sally
  • access, approach
  • endeavour, effort
  • competition
  • run in the match
  • treadmill

दौड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी क्रीड़ा विशेषतः प्रतियोगिता जिसमें वेगपूर्वक आगे बढ़ा जाय। जैसे-घुड़दौड़।
  • दौड़ने की क्रिया या भाव। मुहा०-दौड़ मारना या लगाना = (क) दौड़ते हुए कहीं जाना। (ख) लंबी यात्रा करना। चलकर बहुत दूर पहुँचना।
  • भागना, रेस, पहुँच
  • भागना, रेस, पहुंच
  • दौड़ने की क्रिया या भाव
  • किसी को पकड़ने के लिए तेज़ गति से पहुँचना
  • गति
  • पहुँच
  • दौड़ने की प्रतियोगिता
  • बुद्धि या अक्ल की सीमा
  • आक्रमण; हमला; चढ़ाई
  • किसी कार्य या प्रयोजन के लिए बहुत अधिक चक्कर लगाना
  • किसी से आगे निकल जाने हेतु किया जाने वाला प्रयत्न।

دَوڑ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسابَقَت

مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا، آگے بڑھنا

مُسابَقَتی

مسابقت کا ؛ سبقت کی دوڑ والا ۔

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت ہونا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ ہونا ، سبقت لے جانے کی کوشش میں ہونا ۔

مُسابَقَت اِلَی الخَیرات

خیرات کرنے میں سبقت لے جانا

مُسابَقَت کا حامِل ہونا

مثبت مقابلے کا اہل بن جانا۔

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

مُسابَقَتی دَور

مقابلے کا زمانہ ۔

ہَنگامَۂ مُسابَقَت

مقابلے کا ہنگامہ ، ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کا ماحول یا موقع ؛ (مجازاً) آپا دھاپی ، نفسا نفسی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone