تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

فَضا پَیدا ہونا

حالت ہونا، کیفیت ہونا

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا کے معانیدیکھیے

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

musaabaqat kii fazaa paidaa honaaमुसाबक़त की फ़ज़ा पैदा होना

محاورہ

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا کے اردو معانی

  • ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

मुसाबक़त की फ़ज़ा पैदा होना के हिंदी अर्थ

  • एक दूसरे से बढ़ चढ़ कर काम करने की कोशिश होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words