تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَوڑ دُھوپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَوڑ دُھوپ کے معانیدیکھیے
دَوڑ دُھوپ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جدوجہد، سخت کوشش، محنت مشقَت، نقل و حرکت، ایسی کوشش جس میں متعدد جگہوں پر بار بار آنا جانا اور متفرق لوگوں سے ملنا ہو
- (مجازاً) مشق، سخت محنت
شعر
یہ خواہشیں یہ جہد مسلسل یہ دوڑ دھوپ
نقش و نگار زیست بنانے کی آرزو
یہ دوڑ دھوپ لڑکپن کی یک قیامت ہے
کہ ٹھوکروں سے قیامت نے خوب کھائی چوٹ
میدان زندگی میں کریں دوڑ دھوپ کیا
ہم ایسے ناتواں ہیں کہ اٹھتا قدم نہیں
English meaning of dau.D-dhuup
दौड़-धूप के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَوڑ دُھوپ)
دَوڑ دُھوپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔