تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَشْنَہ گُزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْنَہ گُزار کے معانیدیکھیے
دَشْنَہ گُزار کے اردو معانی
صفت
- خنجر گھونپنے والا، چھری یا کٹاری مارنے والا، خنجر یا چھری وغیرہ چلانے کے فن سے واقف یا اس کا ماہر
شعر
یکہ تاز و نیزہ باز و عربدہ جو تند خو
تیغ زن دشنہ گزار و ناوک افگن آپ ہیں
English meaning of dashna-guzaar
Adjective
- the one who stabbed the dagger, archer
दश्ना-गुज़ार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चाक़ू घोंपने वाला, छुरी या कटारी मारने वाला, चाक़ू या छुरी आदि चलाने की कला में कुशल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَشْنَہ گُزار)
دَشْنَہ گُزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔