تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْجَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْجَہ کے معانیدیکھیے
Roman
دَرْجَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رتبہ، پایہ، منزلت، مرتبت
- منصب، عہدہ
- معیار، سطح
- سیڑھی یا زینے کے اوپر کا ڈنڈا یا پایہ، زینہ
- منزل
- (جنت یا دوزخ کا) طبقہ، منزل
- (طلبہ وغیرہ کی) جماعت، کلاس، زمرہ
- (سواری) عموماً کرایہ اور سہولت کے اعتبار سے کمروں اور نشستوں کی تقیم جیسے: فرسٹ کلاس (اوّل درجہ)، سیکنڈ کلاس (دوسرا درجہ) اور تھرڈ کلاس (تیسرا درجہ) وغیرہ
- جرائم اور قیدیوں کی تقیم کے لحاظ سے جیل خانے میں کمروں کی درجہ بندی جیسے: اے کلاس، بی کلاس، اور سی کلاس وغیرہ
- کمرہ، کوٹھری
- (نجوم) کسی دائرہ کا تین سو ساٹھواں حصہ
- منٹ، ثانیہ، دقیقہ
- پیمانہ، حرارت کی اکائی
- پیمانے پر کسی چیز کی مقدار وغیرہ معلوم کرنے کے خاص قسم کے نشانات
- حالت، حال، گت
- حد، انتہا
- قسم، نوع
- طبقہ
- گنا کے معنی میں
- میعار، مقام
- (حیاتیات) درمیانی وقفہ، روپ در روپ
- چبوترہ جہاں تماشا ہوتا ہے، تماشا گاہ کا ایک حصہ، ناٹک کا ایک باب
شعر
کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے
ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
اٹھتے نہیں ہیں اب تو دعا کے لیے بھی ہاتھ
کس درجہ ناامید ہیں پروردگار سے
شکیلؔ اس درجہ مایوسی شروع عشق میں کیسی
ابھی تو اور ہونا ہے خراب آہستہ آہستہ
Urdu meaning of darja
Roman
- rutbaa, paaya, manjilat, martabat
- mansab, ohdaa
- mayaar, satah
- sii.Dhii ya ziine ke u.upar ka DanDaa ya paaya, ziinaa
- manzil
- (jannat ya dozaKh ka) tabqa, manzil
- (talabaa vaGaira kii) jamaat, klaas, zamuraa
- (savaarii) umuuman kiraaya aur sahuulat ke etbaar se kamro.n aur nashisto.n kii taqiim jaiseh farasT klaas (avval darja), saikinD klaas (duusraa darja) aur tharD klaas (tiisraa darja) vaGaira
- jaraa.im aur qaidiiyo.n kii taqiim ke lihaaz se jel Khaane me.n kamro.n kii darja bandii jaiseh e klaas, bii klaas, aur sii klaas vaGaira
- kamra, koTharii
- (nujuum) kisii daayaraa ka tiin sau saaThvaa.n hissaa
- minaT, saaniya, daqiiqa
- paimaana, haraarat kii ikaa.ii
- paimaane par kisii chiiz kii miqdaar vaGaira maaluum karne ke Khaas kism ke nishaanaat
- haalat, haal, gati
- had, intihaa
- qism, nau
- tabqa
- gunaa ke maanii me.n
- mii.aar, muqaam
- (hayaatyaat) daramyaanii vaqfaa, ruup dar ruup
- chabuutara jahaa.n tamaashaa hotaa hai, tamaashaa gaah ka ek hissaa, naaTk ka ek baab
English meaning of darja
Noun, Masculine
- status, social status or position, rank
- class or grade of school
- compartment (of a railway train)
- stick with stairs
- category in hell
- degree, measure of an angle or of temperature
- class room
- kind, type, variety, division, category, class
- compartment
- sixtieth part (of something, e.g. minute or second)
- interval, recess
- theater, open space for publics entertainment
दर्जा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पदवी, आदर, सम्मान, प्रतिष्ठा
- पद, ओहदा
- कसौटी, सतह
- सीढ़ी या ज़ीने के ऊपर का डंडा या पाया, ज़ीना
- मंज़िल
- (स्वर्ग या नर्क का) श्रेणी, मंज़िल
- (विद्यार्थियों इत्यादि की) कक्षा, क्लास, वर्ग
- (सवारी) सामान्यतः किराया और सुविधा की दृष्टि से कमरों और सीटों का विभाजन जैसे: फ़र्स्ट क्लास (प्रथम श्रेणी), सेकेण्ड क्लास (द्वितीय श्रेणी) और थर्ड क्लास (तृतीय श्रेणी) इत्यादि
- अपराधों और क़ैदियों के बंटवारे के लिहाज़ से जेलख़ाने में कमरों का वर्गीकरण जैसे: ए क्लास, बी क्लास, और सी क्लास इत्यादि
- कमरा, कोठरी
- (ज्योतिष) किसी घेरे का तीन सौ साठवाँ भाग
- मिनट, सेकेंड
- तापमापी, ताप की इकाई
- पैमाने पर किसी चीज़ की मात्रा इत्यादि मालूम करने के विशेष प्रकार के चिह्न
- हालत, अवस्था, गति
- हद, सीमा
- प्रकार, प्रजाति
- वर्ग
- गुना के अर्थ में
- परख या जाँच पड़ताल की विधि, स्थान
- (जीव विज्ञान) मध्यकालिक अंतराल
- रूप प्रति रूप
- चबूतरा जहाँ तमाशा होता है, तमाशा दिखाने की जगह का एक भाग
- नाटक का एक अंक
دَرْجَہ کے مترادفات
دَرْجَہ سے متعلق محاورے
دَرْجَہ کے قافیہ الفاظ
دَرْجَہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَسَب فَروش
اپنے آباؤ اجداد کی تعریف کر کے اپنی بڑائی ظاہر کرنے والا ، اپنے اجداد پر فخر کرنے والا ، جس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں بلکہ آباؤ اجداد کی خوبیوں کی بنا پربڑا بننا چاہے ۔
نَسَب دان
شجرئہ نسب لکھنے والا ، نسب جاننے والا ، نسب کی تفصیلات جاننے والا ، نسب سے متعلق معلومات رکھنے والا ، نسب کا ماہر ۔
نَسَب شُماری
نسب دیکھنا ، نسب شمار کرنا ، خاندان کی گنتی کرنا ، کسی نسبی علاقے یا خاندانوں کی گنتی کرنا
نَسَب نامَہ
وہ تحریر جس میں کسی خاندان کا شجرہ تفصیل سے درج ہو، خاندان کا شجرہ، کرسی نامہ، شجرۂ خاندان
نَسَب مِلنا
کسی ایک کا دوسرے سے شجرہ ملنا، ایک خاندان کا ہونا ، مختلف اشخاص کا ایک ہی اب و جد کی اولاد ہونا
نَسَبی عَزِیز
وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔
نَسَبی مَوانِع
شرع میں نسب کے لحاظ سے ، جس میں خونی رشتے داری ہو ، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے رشتے ۔
نَصبُ العَینِیَّت
(فلسفہ) یہ نظریہ کہ مادّہ حقیقی نہیں بلکہ خیال ہی حقیقی ہے اور مادّہ تو محض اس کا عکس ہے یا یہ کہ مادّی کائنات ذہن ہی کی پیداوار ہے اور ذہن سے الگ اس کا کوئی وجود نہیں ؛ تصوریت ، عینیت ، مثالیت (Idealism) ۔
نَس بَندی
حبل المنی تراشی، حمل کی روک تھام کا طریقہ، نس میں جراحی کا وہ عمل جس سے مرد کی تولیدی قوت ختم ہو جاتی ہے
نَصْبِیَہ
مشنری اور آلات کا وسیع اور پیچیدہ نظام جو صنعتی اور کیمیائی پیداوار کے کام آسکے ، کارخانہ ، پلانٹ (plant) ۔
نَسْبِیغ
(لغوی معنی) تمام کرنا ، (عروض) ایک زحاف کا نام یعنی ایک سبب خفیف ک بیچ میں جو آخر رکن میں واقع ہوا ہو الف زیادہ کرنا پس مفاعیلن سے مفاعیلان ہوگیا ، یہ زحاف اپنے اصلی رکن کے ہموزن گنا جاتا ہے اور ہمیشہ مصرع کے آخر میں آتا ہے
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masiih
मसीह
.مَسِیْح
Lord Jesus Christ, the Messiah, beloved, blessed, sincere
[ Apni zindagi mein Isaa Maseeh ko beshumar mushkilat se guzarna paDa ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasanno'
तसन्नो'
.تَصَنُّع
artificiality, fabrication
[ Tasanno se asliyat chhup jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dum
दुम
.دُم
tail, one who follows someone all the time
[ Mor ke dum bahut lambe aur khubsoorat hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guluu-band
गुलू-बंद
.گُلُوبَنْد
a kind of necklace, muffler, scarf
[ Dost ne naye saal ke jo tohfe bheje us mein gulooband, uni topi aur dastane the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baazuu
बाज़ू
.بازُو
arm
[ Lakdi ko baazu, kalayi ya hath ke ek kinare par bandh diya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'dan
मा'दन
.مَعْدَن
mine, quarry
[ Koyla bahut qimti maadan hai jo qudrat ki taraf se insan ko ek tohfa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanam
सनम
.صَنَم
idol, sculpture; beloved, sweetheart lover
[ Sanam ki surat bana kar baar-baar dekh lene se mohabbat ki pyas nahin bujhti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaak
ख़ाक
.خاک
dust, earth, land
[ Khak se bana insaan zamin par bahut akad kar chalta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tukma
तुक्मा
.تُک٘مَہ
button
[ Aapke kapde ka ek tukma toot gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rauGan
रौग़न
.رَوغَن
oil, butter, grease, varnish
[ Kuch khane apko bahut pasand the sirka, shahad, halwa, raughan-e-zaitoon, kaddoo khususiyat ke sath pasand karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْجَہ)
دَرْجَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔